then meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, then meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
then کے معنی ہیں پھرِ، تب، اس وقت، اس کے بعد، پھر تو، تب تو، وغیرہ وغیرہ۔ اس کا زیادہ تر استعمال adverb کے طور پر کیا جاتا ہے۔ اس کا کچھ استعمال noun کے طور پر ہوتا ہے اور کچھ استعمال adjective کے طور پر ہوتا ہے۔ then کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔ پہلے اس کا استعمال بطور adverb دیکھئیے:ـ
Examples - Use of then in sentences
then" used in sentences as adverb"
وہ آدھا گھنٹہ بولی اور پھر کچھ دیر رکی۔ | She spoke for half an hour and then paused for a while. |
میں آپ کو کل کال کروں گا – تب تک میرے پاس تفصیلات ہونی چاہئیں۔ | I will call you tomorrow – I should have the details by then. |
اگر زاویے برابر ہیں، تو کمپلیمینٹس برابر ہیں۔ | if the angles are equal, then the complements are equal. |
اسے خط پڑھنے کو دو، پھر وہ سمجھ جائے گی۔ | Give her the letter to read, then she will understand. |
تبھی بتیاں بجھ گئیں۔ | Just then, the lights went out. |
ابھی آرام کریں، اور پھر آپ آج رات اتنے تھکے ہوئے نہیں ہوں گے۔ | Have a rest now, and then you won’t be so tired tonight. |
اگر آپ 10:30 بجے سرجری کے لیے آتے ہیں، تو ڈاکٹر آپ کو دیکھے گا۔ | If you come to the surgery at 10.30, the doctor will see you then. |
اُس وقت وہ سولہ برس کی تھی۔ | She was then sixteen years old. |
مجھے یہ کام ختم کرنے دو، پھر ہم چلیں گے۔ | Let me finish this job, then we will go. |
آپ اپنا گھر بیچیں گے، پھر؟ | You will be selling your house, then? |
then" used in sentences as noun"
جب سے وہ زیادہ محتاط ہے۔ | Since then, he has been more cautious. |
تب سے وہ اداس تھی۔ | Since then, she had been sad. |
اُس وقت تک، کوئی بھی اشیاء کا دعوی کرنے نہیں آیا۔ | Until then, nobody came to claim the items. |
مجھے اُس سے پہلے وہاں پہنچ جانا چاہیے۔ | I should get there before then. |
تب آپ کی عمر کیا تھی؟ | What age were you then? |
اس نے مجھے تب تک انتظار کرنے کا مشورہ دیا۔ | He advised me to wait until then. |
then" used in sentences as adjective"
کمپنی کے اُس وقت کے چیئرمین جناب جاوید اقبال نے اجلاس کی صدارت کی۔ | Mr. Javed Iqbal, the then chairman of the company, chaired the meeting. |
اِس منصوبے کا افتتاح اُس وقت کے میئر نے کیا تھا۔ | The project was inaugurated by the then Mayor. |
اُس وقت کے وزیر اعظم نے اس تجویز سے اتفاق نہیں کیا۔ | The then Prime Minister did not agree to the proposal. |
یہ بل اُس وقت کی حکومت نے نافذ کیا تھا۔ | The bill was enacted by the then Government. |
اُس وقت کے وزیر کھیل نے انہیں گولڈ میڈل سے نوازا تھا۔ | He was awarded gold medal by the then Sports Minister. |
then meaning in Urdu
Synonyms of then
اس کے بعد | thereafter |
مزید، اور آگے، مزید بر آں، علاوہ از ایں | further |
مزید یہ کہ، علاوہ از ایں | furthermore |
اضافے کے طور پر، ضمنی طور پر | additionally |
علاوہ اس کے، اور یہ کہ، | moreover |
دونوں میں سے کوئی ایک | either |
بھی،اور۔ مزید | also |
اس کے علاوہ | besides |
مزید، اور | more |
تا حال، ما سوا، ابھی تک، اس کے سوا | yet |
بعد میں، آگے کا | later |
اگلا، آئیندہ کا، | next |
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ