Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

then meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, then meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here. 

then meaning in Urdu

then  کے معنی  ہیں پھرِ،  تب،   اس وقت،  اس کے بعد،  پھر تو،  تب تو، وغیرہ وغیرہ۔  اس کا  زیادہ تر  استعمال   adverb کے طور پر کیا جاتا ہے۔ اس کا کچھ استعمال   noun کے طور پر ہوتا ہے اور کچھ استعمال  adjective  کے طور پر ہوتا ہے۔   then کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال  آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔  پہلے اس کا استعمال بطور  adverb   دیکھئیے:ـ

Examples - Use of then in sentences

then" used in sentences as adverb"

وہ آدھا گھنٹہ بولی اور پھر کچھ دیر رکی۔

She spoke for half an hour and then paused for a while.

میں آپ کو کل کال کروں گا –  تب تک میرے پاس تفصیلات ہونی چاہئیں۔

I will call you tomorrow – I should have the details by then.

اگر زاویے برابر ہیں،  تو کمپلیمینٹس برابر ہیں۔

if the angles are equal, then the complements are equal.

اسے خط پڑھنے کو دو،  پھر وہ سمجھ جائے گی۔

Give her the letter to read, then she will understand.

تبھی بتیاں بجھ گئیں۔

Just then, the lights went out.

ابھی آرام کریں، اور پھر آپ آج رات اتنے تھکے ہوئے نہیں ہوں گے۔

Have a rest now, and then you won’t be so tired tonight.

اگر آپ 10:30 بجے سرجری کے لیے آتے ہیں،   تو ڈاکٹر آپ کو دیکھے گا۔

If you come to the surgery at 10.30, the doctor will see you then.

اُس وقت وہ سولہ برس کی تھی۔

She was then sixteen years old.

مجھے یہ کام ختم کرنے دو،  پھر ہم چلیں گے۔

Let me finish this job, then we will go.

آپ اپنا گھر بیچیں گے،   پھر؟

You will be selling your house, then?

then" used in sentences as noun"

جب سے وہ زیادہ محتاط ہے۔

Since then, he has been more cautious.

تب سے وہ اداس تھی۔

Since then, she had been sad.

اُس وقت تک، کوئی بھی اشیاء کا دعوی کرنے نہیں آیا۔

Until then, nobody came to claim the items.

مجھے اُس سے پہلے وہاں پہنچ جانا چاہیے۔

I should get there before then.

تب آپ کی عمر کیا تھی؟

What age were you then?

اس نے مجھے تب تک انتظار کرنے کا مشورہ دیا۔

He advised me to wait until then.

then" used in sentences as adjective"

کمپنی کے اُس وقت کے چیئرمین جناب جاوید اقبال نے اجلاس کی صدارت کی۔

Mr. Javed Iqbal, the then chairman of the company, chaired the meeting.

اِس منصوبے کا افتتاح اُس وقت کے میئر نے کیا تھا۔

The project was inaugurated by the then Mayor.

اُس وقت کے وزیر اعظم نے اس تجویز سے اتفاق نہیں کیا۔

The then Prime Minister did not agree to the proposal.

یہ بل اُس وقت کی حکومت نے نافذ کیا تھا۔

The bill was enacted by the then Government.

اُس وقت کے وزیر کھیل نے انہیں گولڈ میڈل سے نوازا تھا۔

He was awarded gold medal by the then Sports Minister.

then meaning in Urdu

Synonyms of then

اس کے بعد

thereafter

مزید، اور آگے، مزید بر آں، علاوہ از ایں

further

مزید یہ کہ، علاوہ از ایں

furthermore

اضافے کے طور پر،  ضمنی طور پر

additionally

علاوہ اس کے، اور یہ کہ،

moreover

دونوں میں سے کوئی ایک

either

بھی،اور۔ مزید

also

اس کے علاوہ

besides

مزید، اور

more

تا حال، ما سوا، ابھی تک، اس کے سوا

yet

بعد میں، آگے کا

later

اگلا، آئیندہ کا،

next

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے