Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

quarantine meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, quarantine meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings are presented here.

quarantine meaning in Urdu

quarantine   کے اردو  معنی ہیں قرنطینہ ۔ quarantine  کو   noun اور  verb  دونوں طرح سے استعمال کیا جاتا ہے۔Noun   کے طور پر اس کے معنی ہوتے ہیں:  ایسی کیفیت،  مدت،  یا جگہ،  جہاں  انسانوں اور جانوروں کو جو کسی بیماری میں مبتلا ہوں،  علیحدہ کر کے رکھا جاتا ہے تا کہ وہ بیماری دوسروں تک منتقل نہ ہو۔ جراثیم سے متأثرہ اشیأ یا متأثرہ اشیأ سے لدے  جہازوں کو بھی علیحدہ کیا جاتا ہے جس کے لئیے  quarantine  کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔حال ہی میں جو کووِڈ کی مہلک بیماری ساری دنیا میں  پھیل گئی تھی  اس میں متأثرہ اشخاص  کو قرنطینہ  (quarantine)  میں رکھا گیا تھا۔  

noun   کے طور پر   quarantine  کےاستعمال کی یہ مثالیں دیکھیں:ـ

Use of quarantine as noun in sentences

کوویڈ سے متاثرہ افراد کو علیحدگی میں ڈال دیا گیا۔The COVID-infected people were put into quarantine.
گایوں کو دو ہفتے کے لیے الگ جگہ میں رکھا گیا تھا۔The cows were kept in quarantine for two weeks.
کتے کو فوری طور پر قرنطینہ میں ڈال دیا گیا۔The dog was immediately put in quarantine.
جہاز کو علیحدہ  جگہ میں رکھا گیا ہے۔The ship is detained in quarantine.
اسے ایک ماہ کے لیے تنہائی میں رکھا گیا تھا۔She was put in quarantine for a month.
محکمہ صحت کے حکام نے جہاز کے عملے کو قرنطینہ میں رکھا۔The health officials placed the ship’s crew in quarantine.
بندروں کو 31 دن تک قرنطینہ میں رکھا گیا۔The monkeys were kept in quarantine for 31 days.
اس مسئلے کو قرنطینہ کےقانون سے حل کیا گیا۔The issue was resolved by an act of quarantine.

Learn quarantine meaning in Urdu

verb   کے طور پر   quarantine  کے معنی ہوتے ہیں ’’علیحدہ رکھنا، الگ کرنا، قرنطینہ کرنا‘‘۔ اس کے استعمال کی یہ مثالیں دیکھیں:ـ

Use of quarantine as verb in sentences

انہیں متاثرہ گھرانوں کوعلیحدہ کرنا پڑا۔They had to quarantine infected households.
میں تمام نئی مچھلیوں کو ایک ماہ کے لیے علیحدہ جگہ پر رکھتا ہوں۔quarantine all new fish for one month.
کسی شخص یا جانور کو علیحدہ جگہ رکھنے میں بہت زیادہ رقم خرچ ہوتی ہے۔It costs a lot of money to quarantine a person or animal.
حکام نے بہت سے مویشیوں کو قرنطینہ میں رکھا جنہوں نے مویشیوں کی ضمنی مصنوعات پر مشتمل چارہ کھایا تھا۔Authorities quarantined a lot of cattle that had eaten feed containing cattle byproducts.
میرے ایک دوست نے  علامات ظاہر  ہونے کے بعد  خود کوعلیحدہ  رکھنے کے بجائے معمول کے مطابق کام کرنے کا فیصلہ کیا۔A friend of mine having symptoms instead of quarantining himself, decided to carry on as normal.
تمام بین الاقوامی آمد،  چاہے وہ کہیں سے آئیں،  کی آمد پر قرنطینہ ہونا ضروری ہے۔All international arrivals, regardless of where they come from, must quarantine upon their arrival.
ہوائی جہاز میں سوار  مسافروں میں پھیلی ہوئی وبا کے اثرات ظاہر ہونے کے  بعد انہیں  علیحدگی میں رکھنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔It’s not uncommon to quarantine passengers after a widespread illness appears to be present on board a plane.

Synonyms of quarantine

محدود کرنا، حد سے آگے نہ بڑہنے دینا،  روک رکھنا، قید کرنا

confine

الگ رکھنا، تنہا رکھنا، علیحدہ رکھنا

isolate

الگ کرنا،  جدا کرنا، تقسیم کرنا

separate

پابند کرنا، محدود رکھنا، روکنا، باز رکھنا

restrict

علیحدہ کرنا، الگ کرنا، جدا کرنا

detach

قید کرنا، حراست میں رکھنا، باز رکھنا

detain

الگ کرنا یا رکھنا، ناطہ توڑنا،  میل جول ختم کر دینا

seclude

علیحدگی میں رکھنا،  تنہائی میں ڈال دینا

put in isolation

 

اِس ورڈ کی درست pronunciation   یعنی تلفظ سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Learn quarantine meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

دیگر اہم انگلش الفاظ کے اردو  معنی اور جملوں میں استعمال ہماری videos  اس پلے لسٹ میں دیکھیں:ـ

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے