Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

same meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the same meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

same meaning in Urdu

same definition in Urdu

اگر کوئی چیز،   رنگ،  چال ڈھال،  صورت،  صورتحال،   معاملہ،  متعلقہ حوالے سے کسی دوسری چیز وغیرہ سے مشابہت رکھتی ہو یعنی اس جیسی ہو تو انگلش میں اسے  same  کہا جاتا ہے۔ گرامر کے لحاظ سے اس کا زیادہ تر استعمال  adjective  کے طور پر ہوتا ہے۔  اس کا استعمال  pronoun  اور  adverb  کے طور پر بھی ہوتا ہے۔  کسی چیز کا اگر کسی دوسری چیز سے موازنہ کیا جاۓ اور ان دونوں  میں کوئی اضافہ  یا تبدیلی نہ ہو،   اتنا قریب سے مطابقت رکھتے ہوں کہ ناقابل فرق ہوں،  یعنی سائز،  شکل،  قدر،  یا  اہمیت میں برابر  ہوں،  تو اردو میں انہیں ایک جیسا،  یکساں،  ویسا ہے،  کہا جاتا ہے،  اور انگلش میں  same  کہا جاتا ہے۔ same   کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

same” used in sentences"

وہ آپ کی عمر جیسا ہے۔

He is about the same age as you.

میرے بھائی کے پاس  ویسا ہی کمپیوٹر ہے  جیسا  میرے پاس ہے۔

My brother has the same computer as I have.

احمد کے دو بچے ایک ہی کلاس میں ہیں۔

Ahmed’s two kids are in the same class.

اسلم اور وجاہت ایک ہی محلے میں رہتے ہیں۔

Aslam and Wajahat reside in the same locality.

ڈاکٹر نے دونوں مریضوں کو یکساں دوا تجویز کی۔

The doctor prescribed the same medicine to both patients.

کشتی چلانا کار چلانے جیسا نہیں ہے۔

Driving a boat is not the same as driving a car.

میرا بیٹا اسی عمر کے دوسرے بچوں کے ساتھ فٹ بال کھیلتا ہے۔

My son plays football with the other children of the same age.

صدیق نے مجھے بتایا کہ اس کی سالگرہ  اسی دن ہے جس دِن میری سالگرہ ۔

Siddique told me that his birthday is on the same day as mine.

الوداع،  اور شکریہ۔  گڈ لک۔   آپ کو بھی وہی۔

Goodbye, and thanks. Good luck.—The same to you.

تمام علامتیں ایک ہی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔

All the signs are pointing the same way.

"Synonyms of “same

ایک جیسی

identical

مماثلت رکھتی ہوئی

matching

ایک جیسے

alike

نقل

duplicate

مطابق

corresponding

برابر

equal

متوازی

parallel

لائق موازنہ

comparable

ہم آہنگ

compatible

اسی طرح

likewise

same meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

same meaning in Urdu