Most used words in English
This article presents the most used words in English with Urdu meanings. Reading, understanding, and practicing these words will improve the reading, writing, and speaking skills of Urdu-speaking persons trying to improve their English skills. We hope this will help you to learn English from Urdu.
This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
آپ کی انگلش کو بہتر کرنے کے لئیےاس صفحے پر 2265 اہم انگلش الفاظ جو روزانہ کی بنیاد پر بار بار ہماری عام زندگی میں استعمال ہوتے ہیں، کے لنک دئیے جا رہے ہیں. اِن links کو click کرنے پر آپ متعلقہ page پر پہنچ جائیں گے جہاں آپ کو اِن انگلش الفاظ کے اردو معنی، اور انگلش مثالیں اردو ترجمے کے ساتھ مل جائیں گی۔ یہ 2265 الفاظ ایک ترتیب میں بیان کئیے گۓ ہیں یعنی جو الفاظ سب سے زیادہ استعمال ہوتے ہیں وہ پہلے بیان کئیے گۓ ہیں اور جو الفاظ بعد میں آۓ ہیں وہ پہلے آنے والے الفاظ سے نسبتاً کچھ کم استعمال ہوتے ہیں لیکن پھر بھی اِن کا شمار بہت زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ میں ہوتا ہے۔
Learn most used words in English
Links of most used words in English
Learn most used words in English
اِن انگلش الفاظ کا درست تلفظ سننے کے لئیے ہماری متعلقہ playlist پر ان ویڈیوز کو دیکھیں اور سنیں۔
انگلش کے دیگر عام جملے اور ان کے معنی دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ کے اس سیکشن کو وزٹ کریں
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ