intelligent meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the intelligent meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
intelligent definition in Urdu
ایسا شخص جو معاملات کو اچھی طرح سمجھ لیتا ہو، جو بات اس سے کہی جاۓآسانی سے سمجھ لے، اپنے ارد گرد کی چیزوں کی خیر خبر رکھ سکتا ہو، اچھا مشاہدہ ہو، تو اردو میں اسے ذہین، عقلمند، ہوشیار، ذی فہم، سیانا ، کہا جاتا ہے اور انگلش میں اسے intelligent کہا جاتا ہے۔ گرامر کے لحاظ سے یہ adjective ہے۔ intelligent کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
intelligent” used in sentences"
جو شخص چیزوں کو آسانی سے اور جلدی سمجھتا ہے وہ ذہین ہوتا ہے۔ |
A person who understands the things easily and quickly is intelligent. |
ایک ذہین مشین بہت جلد انسانی زندگی کا لازمی حصہ بن جائے گی۔ |
An intelligent machine will be an integral part of human life very soon. |
میں کوئی ایسا شخص چاہتا ہوں جو ہمارے ساتھ ذہین گفتگو میں حصہ ڈال سکے۔ |
I want someone who can contribute intelligent conversation with us. |
وہ مسئلے کو پہچاننے کے لیے کافی ذہین ہے۔ |
He is intelligent enough to recognize the problem. |
وہ اپنے آپ کو پرکشش، ذہین، یا معروف لوگوں سے گھیر لیتا ہے۔ |
He surrounds himself with attractive, intelligent, or well-known people. |
شائستہ ذہین بھی ہے اور مہربان بھی۔ |
Shaista is both intelligent and kind. |
آپ امتحان پاس کرنے اور ذہین ہونے کے برابر نہیں ہو سکتے۔ |
You can’t equate passing an examination and being intelligent. |
باقر اتنا ذہین ہے کہ وہ کلاس میں نمایاں نظر آتا ہے۔ |
Baqar is so intelligent that he stands out in the class. |
میں ابھی تک اس معاملے پر کسی ذہین رائے پر نہیں پہنچا۔ |
I have not yet arrived at an intelligent opinion on this matter. |
مختار ذہین اور محنتی ہے۔ |
Mukhtar is intelligent and industrious. |
"Synonyms of “intelligent
چالاک |
clever |
ذہین |
brilliant |
تیز |
sharp |
ہوشیار |
smart |
دانش مند |
canny |
ہوشیار |
astute |
چوکنا، ہوشیار |
alert |
بصیرت انگیز |
insightful |
صاحب وجدان |
intuitive |
ہوشیار |
ingenious |
rude meaning in Urdu
انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ کے اس سیکشن کو وزٹ کریں
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ