Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

racist meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the racist meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

racist meaning in Urdu

racist definition in Urdu

racist ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو نسل پرستی   پر یقین رکھتا ہو اور کسی خاص نسل کی برتری کے عقیدے کا حامی ہو ۔  جیسے کچھ سفید فام اشخاص یہ سمجھتے ہیں کہ سفید فام لوگ دوسری رنگت والوں سے زیادہ ذہین ہیں۔    کچھ یہودی یہ سمجھتے ہیں کہ یہودی ایک اعلیٰ نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔   نسل کی بنیاد پر کسی کو کمتر سمجھنا بھی نسل پرستی کے زمرے میں آتا ہے۔  انسانی خصلتوں اور صلاحیتوں کی بنیادی پریا کسی خاص نسل کی موروثیت پر برتری کرنے والے  racist  کہلاتے ہیں۔   یہ noun  ہے۔   racist   کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

racist” used in sentences"

اس نے شدت سے نسل پرست ہونے کی تردید کی۔

He furiously denied being racist.

پولیس ان حالیہ نسل پرستانہ حملوں پر مقامی لوگوں سے بات کرنا چاہتی ہے۔

The police want to discuss these recent racist attacks with local people.

وہ ایک قابل ملامت نسل پرستانہ حملے کا نشانہ بنے۔

They were the victims of a vicious racist attack.

اخبار نے نسل پرستانہ رویے کے بارے میں سخت الفاظ میں مضمون شائع کیا۔

The newspaper published a toughly worded article about racist behavior.

نسل پرستوں نے گاؤں میں ایک سیاہ فام شخص پر حملہ کیا۔

The racists attacked a black person in the village.

نسل پرستانہ حملے میں ایک شخص کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا۔

A person was stabbed to death in a racist attack.

اس ملک میں پناہ اور امیگریشن کے قوانین نسل پرستانہ ہیں۔

The asylum and immigration laws in this country are racist.

ایک بار پھر یورپ بھر میں نسل پرستانہ حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Once again, racist attacks are increasing across Europe.

پارٹی کی بہت سی پالیسیاں گہری اور بنیادی طور پر نسل پرستانہ تھیں۔

Many of the party’s policies were deeply and fundamentally racist.

اسے نسل پرستانہ تبصرہ کرنے پر نکال دیا گیا تھا۔

He was expelled for making racist remarks.

"Synonyms of “racist

فسطائی اصولوں کا پیروکار

fascist

متعصب، کٹّر

bigoted

غیر متحمل، متعصب

intolerant

تعصبی

biased

متعصب

prejudiced

غیر ملکیوں سے نفرت پر مبنی

xenophobic

فرقہ پرستانہ

sectarian

جنگجو وطن پرست

chauvinist

امتیازی، بلا شرکت غیری

exclusive

امتباعی،  پابندی عائد کرنے والا

restrictive

racist meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

racist meaning in Urdu