Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

window shopping meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the window shopping meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

Window shopping meaning in Urdu

window shopping definition in Urdu

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ  مارکیٹوں کا رخ کرتے ہیں اور صرف دکانوں میں رکھی ہوئی اشیأ پر نظر ڈالتے ہیں،   قیمتیں پوچھ لیتے ہیں لیکن  کچھ خریدتے نہیں ہیں۔  اس عمل یا سرگرمی کو انگلش میں  window shopping  کہتے ہیں یعنی آپ نے دکان کی کھڑکیوں   میں رکھی ہوئی چیزوں پر تو نظر ڈالی مگر خریدہ کچھ بھی نہیں۔

ونڈو شاپنگ کی یہ تین وجوہات ہو سکتی ہیں:۔

  • کچھ لوگ خریداری سے پہلے قیمتوں کا جائزہ لینا چاہتے ہیں اور یہ بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس چیز کے مارکیٹ میں کتنے برانڈز موجود ہیں، ان کی کیا قیمتیں ہیں۔  ان چیزوں کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں۔  یہ ایک اچھی بات ہے کہ خریداری سے پہلے خریدنے والی اشیأ کے بارے میں ،  خاص طور پر قیمتوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کی جائیں اور پھر دانشمندی سے کوئی  فیصلہ کیا جاۓ۔ اس طرح  window shopping  کے ذریعے زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرتے ہیں،  خریدتے کچھ نہیں ہیں۔

 

  • ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ گھر سے تو خریدنے کا ارادہ کر کے نکلتے ہیں، لیکن قیمتیں سن کے اردہ بدل لیتے ہیں کیونکہ وہ اشیأ مہنگی ہوتی ہیں اور  ان کی قوت خرید نہیں ہوتی ہے۔  اس طرح صرف اشیأ کو دیکھ کر بغیر خریدے واپس آ جاتے ہیں۔

 

  • ایک تیسری وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ کچھ لوگ صرف تفریح کی غرض سے مارکیٹ کا رخ کرتے ہیں۔ گھر سے نکلتے وقت ان کا کچھ خریدنے کا ارادہ ہی نہیں ہوتا۔  بس اشیأ پر نظر ڈالتے ہیں، کبھی کبھار کسی چیز کی قیمت پوچھ لیتے ہیں،  مگر خریدتے کچھ نہیں ہیں۔  مارکیٹ میں کچھ کھا پی لیتے ہیں،  ہنسی مذاق کر لیتے ہیں اور کچھ خریدے بغیر گھر واپس آ جاتے ہیں۔

"Synonyms of “window shopping

ٹٹولنا، تلاش کرنا

browsing

موازنہ خریداری

comparison shopping

چرَانا

grazing

صرف دیکھنا

Just looking

بغیر خریداری کے شاپنگ

shopping without purchasing

window shopping meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

window shopping meaning in Urdu