Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

I know it" meaning in Urdu"

"I know it” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

I know it meaning in Urdu

I know it” explanation in Urdu"

کوئی شخص اگر آپ کو کچھ بتانا چاہ رہا ہو اور آپ کو وہ پہلے سے معلوم ہو تو آپ کہیں گے  ’’میں  یہ جانتا ہوں،  یا   مجھے یہ معلوم ہے،  یا   مجھے یہ پتا ہے‘‘  ۔ اِس کی انگلش ہے “I know it” ۔  یہ الفاظ  کسی بات کی تصدیق کے لئیے بھی استعمال ہوتے ہیں۔  مثلاً  اگر کوئی اپنے دوست  سے کہے کہ کیا تمہیں معلوم ہے ہمارے دوست اسلم کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ اگر اسے معلوم ہوگا تو وہ انگلش میں  کہے گا”Yes, I know it”  ۔   کسی کو کوئی بات معلوم نہ ہو جب کہ وہاں موجود کسی شخص کو وہ بات معلوم ہو تو اس وقت بھی یہ جملہ استعمال ہوتا ہے۔  فرض کریں دو دوست آپس میں بات کر رہے ہوں اور ان میں سے ایک کہے کہ پتا نہیں  محمود کب واپس لوٹے گا۔  دوسرا دوست جانتا ہے کہ محمود کب واپس لوٹے گا۔  اِس لئیے وہ کہے گا”I know it”    یعنی  ’’میں  یہ جانتا ہوں‘‘۔

I know it  کا کچھ جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

I know it” used in sentences"

میں یہ جانتا ہوں۔   باس پیر کو واپس آ رہے ہیں۔ I know it. The boss is returning back on Monday.
اظہر بہت بیمار ہے۔ میں یہ جانتا ہوں۔ Azhar is very sick. I know it.
اگلا چیئرمین کون ہوگا؟  میں اسے جانتا ہوں۔ Who will be the next chairman? I know it.
آنے والے ہفتے میں موسم انتہائی خراب رہے گا۔ میں اسے میڈیا کے ذریعے جانتا ہوں۔ The weather will be very rough in the coming week. I know it through the media.
وزارت عظمہ کون جیتے گا؟  میں اسے جانتا ہوں۔  تحریر دیوار پر ہے۔ Who will win the premiership? I know it. The writing is on the wall.
وہ امتحان پاس نہیں کر سکتا۔ میں اسے اس کے پچھلے نتائج سے جانتا ہوں۔ He cannot pass the examination. I know it from his previous results.
میں اسے جانتا ہوں۔  زاہد اس معاملے کو نہیں سنبھال سکتا۔ I know it. Zahid cannot handle this issue.
فلائٹ وقت پر پہنچ رہی ہے۔  مجھے یہ معلوم ہے۔ The flight is arriving on time. I know it.
اسے ترقی نہیں دی جائے گی۔ میں اسے جانتا ہوں۔ وہ اس کا مستحق نہیں ہے۔ He will not be promoted. I know it. He doesn’t deserve it.
تم یہ نہیں کر سکتے. میں اسے جانتا ہوں۔ میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔ You cannot do it. I know it. I know you very well.

I know it meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم محاوروں اورفقروں کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English