be meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, be meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
be definition in Urdu
be کے لغوی معنی ہیں : ہونا، ہو جاؤ۔ اس کا استعمال verb کے طور پر کیا جاتا ہے۔ انگلش میں be کا بہت وسیع اور اہم استعمال ہے۔ انگلش گرامر میں “be verbs” کے نام سے ایک گروپ جانا جاتا ہے جس میں یہ verbs بشمول be شامل ہیں:۔
am, are, is, was, were, be, been, being
be ان کا root word (بنیادی لفظ) ہے، being اس کی present participle form ہے اور been اس کی past participle form ہے۔ “be” کا استعمال ان صورتوں میں کیا جاتا ہے:ـ
Examples - Use of "be" in sentences
1. be سے پہلے to لگا کر infinitive verb کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
میرا بیٹا انجینئر ہونا چاہتا ہے۔ | My son wants to be an engineer. |
آپ کو شام کے 4 بجے تک جانے کے لئیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ | You need to be ready to leave by 5 pm. |
میں روانی سے انگلش بولنا چاہتا ہوں۔ | I want to be fluent in English. |
2. Future continuous tense کے جملے بنانے میں auxiliary verb کے طور پر main verb کی present participle form سے پہلے لگایا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
وہ جلد یورپ جا رہا ہوگا | He will be going to Europe soon. |
ہم آج رات سرحد عبور کر رہے ہوں گے۔ | We shall be crossing the border this night. |
تم اگلے مہینے ملک کے لئیے کھیل رہے ہوں گے۔ | You will be playing for the country next month. |
3. حکم دینے یا مشورہ دینے والے جملوں میں main verb کے طور پر جملے کے شروع میں لگایا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
خاموش رہو۔ | Be quiet. |
محتاط رہو۔ | Be careful. |
صبر کرو۔ | Be patient. |
4. Future indefinite tense اور modal verbs والے جملوں کے passive voice بنانے میں be استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
جاپان اور جرمنی کے درمیان ایک میچ کھیلا جاۓ گا۔ | A match will be played between Japan and Germany. |
چور پولیس سے پکڑا جاۓ گا۔ | The thief will be caught by the police. |
ہوائی جہاز مجیب سے اڑایا جاسکے گا۔ | The airplane could be flown by Mujeeb. |
گھر کا کام دو گھنٹے میں لازمی کیا جاۓ۔ | The homework must be completed in two hours. |
5. be کو must, should, would, could, can کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
اسے آخری گیارہ میں سے نکالا جا سکتا ہے۔ | He can be dropped from the final eleven. |
نتیجہ دلچسپ ہو سکتا ہے۔ | The result could be interesting. |
مجھے تمہاری مدد کر کے خوشی ہوگی۔ | I would be happy to help you. |
تمہیں شرم آنی چاہئیے۔ | You should be ashamed. |
اسے اس کی بدسلوکی کی سزا لازمی دی جاۓ۔ | He must be punished for his misbehavior. |
Learn be meaning in Urdu
:Verb Forms
Present form: be
Present Participle: being
Past form: was, were
Past participle form: been
Learn be meaning in Urdu
"Synonyms of "be
موجود ہونا | exist |
وجود رکھنا | have existence |
واقع ہونا | occur |
ہونا، واقع ہونا | happen |
واقع ہونا | take place |
عمل کرنا، کام کرنا | act |
حرکت کرنا | move |
کرنا | do |
باقی رہنا | last |
رائج ہونا | prevail |
قائم رہنا، ثابت قدم رہنا | persist |
Learn be meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ