Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

damn meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, damn meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here. 

damn meaning in Urdu

انگلش میں ورڈ  damn  کو لعنت ملامت کرنے،  غصے اور نفرت کے اظہار کے لئیے،  برا بھلا کہنے،  اور کوسنے یا بد دعا دینے کے لئیے  استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے  verb  اور  noun  دونوں کے  طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ damn    کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ،  آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔

Examples - Use of damn in sentences

damn" used in sentences as verb"

لعنت اس پر،   اسے ہوشیار رہنا چاہیے۔Damn him, he should be careful.
میں یہ کرنے جا رہا ہوں،  نتائج جہنم میں جائیں۔I am going to do it, damn the consequences.
لعنت ہو، میں اپنی چابیاں بھول گیا ۔Damn it, I forgot my keys.
اس منصوبے پر شروع سے ہی پھٹکار تھی۔The venture was damned from the start.
بچپن میں، ہمیں سکھایا گیا تھا کہ ہم اپنے گناہوں کی سزا ملے گی۔As a child, we were taught that we would be damned for our sins.

damn" used in sentences as noun"

وہ ایک بالکل بے وقوف آدمی ہے۔He is a damn foolish man.
یہ کمپیوٹر لات مارنے کے  بھی قابل نہیں ہے۔This computer is not worth a damn.
وہ بہت غلط ہے۔She is damn wrong.
اس کے وعدوں کا کوئی   حیثیت نہیں ہے۔His promises don’t mean a damn.
مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اسے پسند کریں یا نہ کریں۔I don’t care a damn if you like it or not.

damn" used in sentences as adjective"

لعنتی ٹی وی بند کرو اور میری بات سنو!Turn the damn TV off and listen to me!
یہ آپ کا کوئی لعنتی کام نہیں ہے۔That’s none of your damn business.
منحوس  گاڑی دوبارہ اسٹارٹ نہیں ہوئی۔The damned car won’t start again.
اگر آپ اس پر یقین رکھتے ہیں، تو آپ نرے  بے وقوف ہیں۔If you believe that, you’re a damn fool.

damn" used in sentences as adverb"

یہ کمبخت ایک اچھی فلم تھی۔That was a damn good movie.
تم   اچھی طرح جانتے ہو کہ کیا ہوا۔You know damn well what happened.
آپ نے اس پروجیکٹ پر بہت اچھا کام کیا۔You did a damned fine job on that project.
اگر آپ مجھ سے پوچھیں تو یہ خیال بہت ذہین ہے۔The idea’s pretty damn smart if you ask me.

damn meaning in Urdu

Synonyms of damn

:as verb

مذمت کرنا،  ملامت کرناcondemn
مذمت کرنا، برائی کرناdecry
ملامت کرنا، برا بھلا کہنا، ملزم ٹھہراناdenounce
الزام لگانا، ملامت کرناreprehend
اظہار نا راضگی، ملامت،  ڈانٹcensure

 

:as noun

لعنت، پھٹکارCurse
لعنتdarn
توہینinsult
گالیabuse
ہلڑ بازیhoot

:as adjective

مکمل، انتہائیutter
سراسر، شدیدsheer
بہتVery
واضح، غیر مبہمdefinite
حقیقی،  اصلیreal

:as adverb

اصلیت میں، واقعی میںReally
بہت زیادہ، اعلیٰ طرز کاhighly
بہت شدت کے ساتھterribly
نا قابل یقین طور پرincredibly
سنجیدگی سےseriously

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English