What do you think?" meaning in Urdu"
"What do you think?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
What do you think?” explanation in Urdu"
?What do you think کے معنی ہیں ’’ تمہارا کیا خیال ہے؟ یا تم کیا سوچ رہے ہو؟‘‘۔ کسی معاملے پر اگر کسی کی راۓ لینی ہو تو کہا جاتا ہے ’’ تمہارا کیا خیال ہے؟ یا تم کیا سوچ رہے ہو؟‘‘۔ What do you think کا جملوں میں استعمال دیکھئیے:۔
What do you think?” used in sentences"
آپ کا کیا خیال ہے؟ ہمیں ہوائی جہاز سے جانا چاہئے یا ٹرین سے؟ |
What do you think? Should we go by air or by train? |
اس تجویز کے بارے میں آپ کی کیا راۓہے؟ |
What do you think about this proposal? |
آپ کیا سوچتے ہیں؟ کیا اظہر امتحان پاس کر پائے گا؟ |
What do you think? Will Azhar pass the exam? |
آج رات باہر کھانے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ |
What do you think about dining out tonight? |
کیا میں اس کی شرائط مان لوں؟ آپ کا کیا خیال ہے ؟ |
Should I accept his terms? What do you think? |
آپ کے خیال میں اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟ |
What do you think I should do now? |
آپ کے خیال میں اس کا ردعمل کیا ہوگا؟ |
What do you think his response shall be? |
آپ اس مسئلے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، جاننا ہمارے لیے بہت اہم ہے؟ |
What do you think about this issue, is very important for us to know? |
آپ کے خیال میں میرے والدین کیا سوچیں گے اگر میں آپ کے ساتھ شامل ہو جاؤں؟ |
What do you think my parents would think if I were to become involved with you? |
آپ کے خیال میں ریاض اب کیا کر رہا ہو گا؟ |
What do you think Riaz would have been doing now? |
What do you think? meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔