Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

I want this" meaning in Urdu"

"I want this” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

I want this meaning in Urdu

I want this” explanation in Urdu"

اگر آپ  ’’مجھے یہ چاہئیے‘‘  کو انگلش میں کہنا چاہیں تو آپ کہیں گے “I want this”  ۔  آپ کے سامنے کوئی چیز ہو  اور آپ کی خواہش ہو کہ  وہ آپ کو مل جاۓ تو انگلش میں آپ کہیں گے “I want this” ۔  یا  آپ کے سامنے ایک سے زیادہ مختلف چیزیں ہوں اور آپ ان میں سے کوئی ایک مخصوص  چیز لینا چاہتے ہوں تو آپ اس چیز کی طرف اشارہ کر کے کہیں گے  “I want this”  یعنی  ’’مجھے یہ چاہئیے‘‘۔

اسے کسی اور خواہش کی تکمیل کے سلسلے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے،  جیسے:

I want this to be done immediately.

میں چاہتا ہوں کہ یہ فوراً کر دیا جاۓ۔

 I want this   کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

I want this” used in sentences"

مجھے یہ چھتری چاہیے۔

I want this umbrella.

مجھے یہ کھلونا چاہیے،  بچہ چلایا۔

I want this toy, the child shouted.

میں چاہتا ہوں کہ یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہو جائے۔

I want this problem to be solved forever.

میں چاہتا ہوں کہ یہ معاملہ چیئرمین کے  علم میں لایا جائے۔

I want this matter to be brought to the notice of the chairman.

میں چاہتا ہوں کہ اس میز کو فوری طور پر صاف کیا جائے۔

I want this table to be cleaned immediately.

میں چاہتا ہوں کہ یہ گھر کم سے کم وقت میں بنایا جائے۔

I want this house to be built in the minimum possible time.

اگر میں یہ کار بیچنا چاہتا ہوں تو کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟

Can you help me if I want this car to sell?

میں چاہتا ہوں کہ یہ کتا دوبارہ کبھی نظر نہ آئے۔

I want this dog to be never seen again.

میں چاہتا ہوں کہ یہ رکاوٹ کبھی پیدا نہ ہو۔

I want this obstacle to never arise.

ہوشیار رہنا،  میں چاہتا ہوں کہ یہ غلطی کبھی نہ دہرائی جائے۔

Be careful, I want this mistake to be never repeated.

I want this meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم محاوروں اورفقروں کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English