So what can I do?" meaning in Urdu"
"So what can I do?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
So what can I do?” explanation in Urdu"
اگر آپ کسی گفتگو میں شریک ہوں اور کسی موقع پر آپ کو کہنا ہو کہ ’’ تو میں کیا کر سکتا ہوں؟‘‘، یا ’’ تو مجھے کیا کرنا چاہئیے؟‘‘،
یا ’’تو میں کیا کروں؟‘‘ تو اسے انگلش میں کہا جاۓ گا “?So what can I do” ۔
?so what can I do کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
So what can I do?” used in sentences"
جناب میں ٹریفک جام میں پھنس گیا۔ تو میں کیا کروں، باس نے کہا۔ |
Sir, I got stuck in a traffic jam. So what can I do, said the boss. |
تو میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں۔ |
So what can I do to help you? |
اگر یہ کام نہیں کر رہا ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں ؟ |
So what can I do if it is not working? |
اگر وہ راضی نہیں ہے تو میں کیا کروں؟ |
If he is not agreeing, so what can I do? |
اگر وہ رقم واپس نہیں کر رہا ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں؟ |
If he is not returning the money, so what can I do? |
میں نے اپنے حصے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ اگر وہ اپنے حصے کا کام نہیں کر رہا تو میں کیا کر سکتا ہوں؟ |
I have completed my part of the job. If he is not doing his part, so what can I do? |
اسے صبح 9 بجے سے پہلے یہاں آنا ہوگا۔ اگر وہ اس وقت تک نہیں پہنچتا تو میں کیا کر سکتا ہوں؟ |
He has to be here before 9 am. If he doesn’t reach by that time, so what can I do? |
تم نے گڑبڑ پیدا کر دی ہے۔ تو میں اس کی اصلاح کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟ |
You have created a mess. So what can I do to rectify it? |
میں نے اسے ہر طرح کی مدد فراہم کی ہے اور اگر وہ اب بھی اسائنمنٹ کو مکمل نہیں کرتا تو میں کیا کر سکتا ہوں؟ |
I have provided him with all the assistance and even if he now does not complete the assignment, so what can I do? |
اگر آپ آگے قدم نہیں بڑھانا چاہتے تو میں کیا کروں؟ |
If you do not want to step forward, so what can I do? |
So what can I do? meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔