Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

virtual meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the virtual meaning in Urdu,  its use in sentences, and its synonyms with Urdu translation, are presented here.  Also, see the meaning of virtually in Urdu and its use in sentences.

virtual meaning in Urdu

virtual definition in Urdu

کوئی چیز جو جسمانی طور پر موجود نہ ہو لیکن کسی اور طریقے سے تقریباً ویسی ہی بنا دی گئی ہو  جیسے کوئی تخیلاتی  عکس تو اسے انگلش میں virtual   کہا جاتا ہے۔   جیسے آج کل کمپیوٹر یا موبائیل کے ذریعے کوئی میٹنگ جس میں لوگ  جسمانی طور پر موجود نہ ہوں لیکن  اسکرین پر ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوں اور بات چیت کر رہے ہوں تو اسے  virtual meeting  کہا جاتا ہے۔ کوئی چیز جو  online  ہو رہی ہو کے لئیے   virtual  کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔  کچھ جگہوں پر  virtual assistant  رکھے جاتے ہیں جو جسمانی طور پر کسی اور جگہ پر ہوتے ہیں لیکن  online   دوسری جگہوں پرمختلف کام سر انجام دیتے ہیں۔

virtual  اِن معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے: حقیقی،  در حقیقت،  اصلی،  واقعی

 

لفظ   virtual ایک  adjective  ہے۔ اس  کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

 

virtual” used in sentences"

ویب ایپ اسٹیڈیم کا  تصوّراتی دورہ  فراہم کرتی ہے۔

The web app provides a virtual tour of the stadium.

ایک ورچوئل اسسٹنٹ 24/7 مدد فراہم کر سکتا ہے،  صارفین کے سوالات کا فوری جواب دے سکتا ہے، اور یہاں تک کہ شکایات کو بھی سنبھال سکتا ہے۔

virtual assistant can provide 24/7 support, promptly answering customer queries, and even handling complaints.

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا ورچوئل (کمپیوٹر پر)  اجلاس ہوا۔

A cabinet virtual meeting was chaired by the Prime Minister.

سائٹ نے کارکنوں کے لیے ایک ورچوئل میٹنگ کی جگہ فراہم کی۔

The site provided a virtual meeting place for activists.

ورچوئل سیکھنے کاماحول ایک ایسی جگہ ہے جہاں طلباء اور اساتذہ مل کر آن لائن کام کر سکتے ہیں۔

The virtual learning environment is a place where students and teachers can work together online.

تجارت کے اس شعبے میں کمپنی کی حقیقی اجارہ داری ہے۔

The company has a virtual monopoly in this area of trade.

یہ جواب ہماری پیشکش کی در اصل قبولیت ہے۔

This reply is a virtual acceptance of our offer.

وہ تحریک کے  حقیقی  رہنما تھے۔

He was the virtual leader of the movement.

دونوں ممالک کے درمیان ایک حقیقی حالت جنگ ہے۔

virtual state of war exists between the two countries.

جب کھیل کھیلا جا تا ہے تو ہندوستان اور پاکستان حقیقتاً   رُک  جاتے ہیں۔

India and Pakistan come to a virtual standstill while the game is being played.

virtual meaning in Urdu

"Synonyms of “virtual

انٹر نیٹ پر

online

حقیقت میں

in effect

تقریباً

near enough

متقاضی، اندر مفہوم رکھنا

implied

مضمر، ضمنی

implicit

لازمی

essential

بنیادی

fundamental

بنیادی

basic

عملاً،  عادتاً

in practice

خاموش

tacit

حقیقت پسندانہ، عملی

pragmatic

:Other related word

virtually meaning in Urdu

virtually meaning in Urdu

virtually" used in sentences"

انہوں نے واقعی اسے میری ناک کے نیچے سے چرایا۔

They virtually stole it from under my nose.

تمام معلومات کی تحقیق کرنا عملی طور پر ناممکن ہوتا۔

It would have been virtually impossible to research all the information.

میٹنگ عملی طور پر کمپیوٹر پر منعقد کی گئی تھی۔

The meeting was held virtually on computers.

اس کے پاس عملی طور پر ریٹائرمنٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

She has virtually no retirement plan.

اس نے تمام دیے گۓ  کام  کو عملی طور پر آن لائن مکمل کیا۔

He completed all the assignments virtually online.

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English