integrity meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, integrity meaning in Urdu, its use in sentences, and synonyms with Urdu translation are presented here.
integrity definition in Urdu
integrity انگلش میں اخلاقیات پر قائم رہنے کی خصوصیّت اور دیا نت کو کہا جاتا ہے۔ جیسے کہا جاتا ہے، “Quaid-e-Azam was a man of integrity” یعنی ’’قائد اعظم اصولوں پر قائم رہنے والے شخص تھے‘‘۔ اس کے دیگر معنی ہیں ’’ راست بازی، کلیّت، سالمیّت، ‘‘۔ یہ noun ہے۔ integrity کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
integrity” used in sentences"
قائداعظم اُصولوں پر قائم شخص تھے۔ |
Quaid-e-Azam was a man of integrity. |
اس کی انصاف پسندی اور اعلیٰ دیانتداری کی تعریف کی گئی۔ |
She was praised for her fairness and high integrity. |
وہ اصولی معاملات پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کرنے کی دیانتداری رکھتے تھے۔ |
He had the integrity to refuse to compromise on matters of principle. |
انہوں نے اس کی ایمانداری، دیانتداری اور شفافیت کا احترام کیا۔ |
They respected his honesty, integrity and transparency. |
علیحدگی کی تحریکیں ملک کی سالمیت کے لیے خطرہ ہوتی ہیں۔ |
Separatist movements are a threat to the integrity of the nation. |
موسیقی کے بغیر فلم اپنی سالمیت کھو دیتی ہے۔ |
Without music, the film loses its integrity. |
ہر ملک اپنی علاقائی سالمیت کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ |
Every country tries to preserve its territorial integrity. |
دیانت قیادت کی اخلاقی بنیاد قائم کرتی ہے۔ |
Integrity establishes the moral baseline to lead. |
وہ سماج کی ثقافتی سالمیت کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ |
They are trying to preserve the cultural integrity of the community. |
ایک چیز جس کا ہم مقابلہ کر سکتے ہیں وہ ہے معیار اور دیانت۔ |
The one thing we can compete on is quality and integrity. |
integrity meaning in Urdu
Synonyms of integrity
کردار | character |
شائستگی، نفاست | decency |
اچھائی | goodness |
ایمانداری | honesty |
اخلاقیات | morality |
درستگی | rightness |
نیکی، نیک کرداری، پاک دامنی | virtuousness |
درستگی | rectitude |
integrity meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ