Word meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, word meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here. 

word meaning in Urdu

جس طرح اردو میں حروف کو  جوڑ کر  لفظ بنایا جاتا ہے،  انگلش میں  letters  یا  alphabets  کو جوڑنے سے  word  بنتا ہے۔ letters    کا ایسا مجموعہ جس کے کچھ معنی ہوں،  word  کہلاتا ہے، جیسے:۔

,………,pen, pencil, copy, sky, cloud, write, run

اس کے دیگر معنی ہیں:   کلمہ،  بات،  قول،  اقرار،  حکم،  فرمان۔

جملوں میں اس کا استعمال دیکھیں:۔

Examples - Use of "word" in sentences

آپ اس لفظ کو کیسے ہجے کرتے ہیں؟

How do you spell that word?

اکثر میرا  سامنا ایسے الفاظ سے  پڑتا  ہے جو میں نہیں جانتا۔

Often I come across the words I don’t know.

ٹریکٹر کے لئیے اردو  میں کیالفظ  ہے؟

What is the Urdu word for tractor?

خوبصورت ایک لفظ ہے جو بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔

Beautiful is a word used as an adjective.

کس نے کہا کہ "ناممکن” کا لفظ میری لغت میں نہیں ہے۔

Who said “The word ‘Impossible’ is not in my dictionary.”

اپنے ماضی کے تجربے کو اپنے الفاظ میں بیان کریں۔

Describe your past experience in your own words.

قائداعظم قول کے پکےّ تھے۔

Quaid-e-Azam was a man of words.

وکیل نے مخالف  وکیل کے الفاظ اس کے خلاف استعمال کئے۔

The lawyer used the opponent’s lawyer’s words against him.

رات کا کھانا پیش کرنے سے پہلے ہم آپ کے حکم  کا انتظار کریں گے۔

We will wait for your word before we serve dinner.

ایک اچھی بات کبھی ضائع نہیں ہوتی ہے۔

A kind word is never lost.

word meaning in Urdu

Synonyms of word

گفتگو

conversation

بات

talk

گپ شپ، بات چیت

chat

مباحثہ

discussion

شرط

term

فقرہ، بات، نقطہ

phrase

اظہار

expression

بیان

statement

پیغام

message

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English