For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the same meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
same definition in Urdu
اگر کوئی چیز، رنگ، چال ڈھال، صورت، صورتحال، معاملہ، متعلقہ حوالے سے کسی دوسری چیز وغیرہ سے مشابہت رکھتی ہو یعنی اس جیسی ہو تو انگلش میں اسے same کہا جاتا ہے۔ گرامر کے لحاظ سے اس کا زیادہ تر استعمال adjective کے طور پر ہوتا ہے۔ اس کا استعمال pronoun اور adverb کے طور پر بھی ہوتا ہے۔ کسی چیز کا اگر کسی دوسری چیز سے موازنہ کیا جاۓ اور ان دونوں میں کوئی اضافہ یا تبدیلی نہ ہو، اتنا قریب سے مطابقت رکھتے ہوں کہ ناقابل فرق ہوں، یعنی سائز، شکل، قدر، یا اہمیت میں برابر ہوں، تو اردو میں انہیں ایک جیسا، یکساں، ویسا ہے، کہا جاتا ہے، اور انگلش میں same کہا جاتا ہے۔ same کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
same” used in sentences"
وہ آپ کی عمر جیسا ہے۔
He is about the same age as you.
میرے بھائی کے پاس ویسا ہی کمپیوٹر ہے جیسا میرے پاس ہے۔
My brother has the same computer as I have.
احمد کے دو بچے ایک ہی کلاس میں ہیں۔
Ahmed’s two kids are in the same class.
اسلم اور وجاہت ایک ہی محلے میں رہتے ہیں۔
Aslam and Wajahat reside in the same locality.
ڈاکٹر نے دونوں مریضوں کو یکساں دوا تجویز کی۔
The doctor prescribed the same medicine to both patients.
کشتی چلانا کار چلانے جیسا نہیں ہے۔
Driving a boat is not the same as driving a car.
میرا بیٹا اسی عمر کے دوسرے بچوں کے ساتھ فٹ بال کھیلتا ہے۔
My son plays football with the other children of the same age.
صدیق نے مجھے بتایا کہ اس کی سالگرہ اسی دن ہے جس دِن میری سالگرہ ۔
Siddique told me that his birthday is on the same day as mine.
الوداع، اور شکریہ۔ گڈ لک۔ آپ کو بھی وہی۔
Goodbye, and thanks. Good luck.—The same to you.
تمام علامتیں ایک ہی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔
All the signs are pointing the same way.
"Synonyms of “same
ایک جیسی
identical
مماثلت رکھتی ہوئی
matching
ایک جیسے
alike
نقل
duplicate
مطابق
corresponding
برابر
equal
متوازی
parallel
لائق موازنہ
comparable
ہم آہنگ
compatible
اسی طرح
likewise
same meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ