interpret meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, interpret meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here. 

interpret meaning in Urdu

interpret definition in Urdu

interpret   کے معنی ہیں ترجمانی کرنا۔  خاص طور پر جب مختلف زبانیں بولنے والے افراد کسی جگہ آپس میں بات چیت کرتے ہیں تودو مختلف زبانوں کا ماہر شخص  ایک زبان میں بولے گۓ الفاظ کا دوسری زبان میں ترجمہ کرتا جاتا ہے،  یعنی ان کی ترجمانی کرتا ہے۔  اِس کے دیگر معنی ہیں:   وضاحت کرنا،  کھولنا،  بیان کرنا،   تصریح کرنا،  تشریح کرنا۔ interpret   ایک verb  ہے۔ interpret   سے ہی ایک لفظ بنا ہےinterpreter   جس کے معنی ہیں مترجم یعنی ترجمہ کرنے والا۔   لفظ  interpreter   ایک  noun  ہے۔   پہلےلفظ  interpret     کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

Examples - Use of interpret in sentences

انہوں نے مجھے کانفرنسوں میں ترجمانی کے لیے ادائیگی کی۔

They paid me to interpret at conferences.

کچھ لوگ شاعری کے ذریعے زندگی کی ترجمانی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Some people try to interpret life through poetry.

وہ اچھی عربی بولتا ہے اور اس نے میرے لیے ترجمہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

He speaks good Arabic and has promised to interpret for me.

ججز آئین کے مطابق قانون کی تشریح کرتے ہیں۔

Judges interpret the law according to the Constitution.

مختلف لوگ واقعات کی مختلف تشریح کر سکتے ہیں۔

Different people might interpret events differently.

جب غیر ملکی وفود تشریف لاتے ہیں تو عام طور پر مترجم مختلف زبانوں کی ترجمانی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

When foreign delegates visit, usually interpreters are used to interpret different languages.

طلباء سے نظم کی تشریح کرنے کو کہا گیا۔

The students were asked to interpret the poem.

میں نہیں جانتا تھا کہ اس کی خاموشی کو قبولیت یا انکار سے تعبیر کروں۔

I didn’t know whether to interpret her silence as acceptance or refusal.

ہمیں ان نتائج کی تشریح کیسے کرنی چاہیے؟

How should we interpret these findings?

میں نے اس کے رویے سے سمجھا کہ وہ مجھے ناپسند کرتا ہے۔

interpreted his behavior to mean that he disliked me.

:Verb forms

Present form: interpret

         Present participle form: interpreting

         Past form: interpreted

         Past participle form: interpretd

interpret meaning in Urdu

"Synonyms of "interpret

تشریح  کرنا، سمجھانا

explain

واضح کرنا

clarify

مطلب نکالنا،   تعبیر کرنا

construe

آسان کرنا

simplify

مظاہرہ کرنا

demonstrate

ہجے کرنا،  تشریح کرنا

spell out

گتھی سلجھانا

unriddle

مثال دینا،  تشریح کرنا

illustrate

تفسیر کرنا،  تشریح کرنا

explicate

تفصیل سے سمجھانا،  بیان کرنا

expound

 

:Related word

interpreter – noun –    مترجم،   ترجمہ کرنے والا،   ترجمان،   مفسر

interpreter meaning in Urdu

interpreter” used in sentences"

کیا آپ میرے لئیے ایک اچھا اردو چینی مترجم تلاش کر سکتے ہیں؟

Can you find me a good Urdu-Chinese interpreter?

ترجمانوں کو اچھے پیسے ادا کیے جاتے ہے۔

Interpreters are handsomely paid.

ہم نے ایک مترجم کے ذریعے ان سے بات کی۔

We spoke to them through an interpreter.

زائرہ نے ہمارے ترجمان کے طور پر کام کیا۔

Zaira acted as our interpreter.

کیا آپ ہمارے لیے ترجمان کے طور پر کام کریں گے؟

Will you act as an interpreter for us?

interpret meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

interpret meaning in Urdu

ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors