significant meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, significant meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here. 

significant definition in Urdu

significant   کے معنی ہیں:  اہم،  معنی خیز،  با معنی،   قابل ذکر،  نمایاں ، خاص،  زیادہ ۔   یہ  adjective ہے۔ اِس سے ایک لفظ نکلا ہے  significantly   جو  adverb  کے طور پر استعمال ہوتا ہے،  اور اس کے معنی ہیں:   نمایاں طور پر،  کافی حد تک۔   اِس سے ایک اور لفظ بھی بنتا ہے،  جو ہے  significance   جس کے معنی ہیں:  اہمیت۔   لفظ  significance  ایک  noun ہے۔    تو سب سے پہلے   significant   کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

Examples - Use of significant in sentences

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

There has been a significant rise in food prices.

یہ معلومات میں ایک اہم شراکت ہے۔

This is a significant contribution to knowledge.

مجھے نہیں لگتا کہ یہ اہم ہے۔

I don’t think that is significant.

پینسلن ایک انتہائی اہم طبی دریافت تھی۔

Penicillin was an extremely significant medical discovery.

خواتین پر ناروا حملوں کی ایک قابل ذکر تعداد غیر رپورٹ شدہ ہے۔

significant number of indecent assaults on women go unreported.

لگتا ہے کہ اس دوا کا اس بیماری پر بہت زیادہ اثر ہے۔

This drug seems to have a very significant effect on this disease.

آج حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

Share prices showed significant advances today.

یہ قانون سازی کا ایک اہم حصہ ہے۔

This is a significant piece of legislation.

اس معاملے میں وقت ایک اہم عنصر ثابت ہوگا۔

Time would appear to be a significant factor in this case.

دوا کی خوراک سے منسوب کوئی خاص منفی اثرات نہیں تھے۔

There were no significant adverse effects attributable to the dosage of the medicine.

:Degrees of adjective

Positive degree: significant

        Comparative degree: more significant

        Superlative degree: most significant

 

significant meaning in Urdu

"Synonyms of "significant

ممتاز، نمایاں

notable

قابل ذکر

noteworthy

قابل توجہ، نمایاں، غیر معمولی،

remarkable

اعلیٰ، ممتاز

outstanding

اہم

important

یقین دلانے والا

convincing

یقین کرنے کے لائق، زبر دست

compelling

سنجیدہ

serious

ترجمانی کرے والا،  عکاسی کرنے والا

expressive

معنی خیز

meaningful

 

:Related words

significantly –  adverb – نمایاں طور پر، کافی حد تک

Significance – noun – اہمیت۔اہم ہونے کی خصوصیت

significantly” used in sentences"

اس سال بجلی کے بلوں میں نمایاں طور پر اضافہ ہوا ہے۔

Electricity bills have increased significantly this year.

دوسرا مسئلہ پہلے کے مقابلے میں نمایاں طور پر کافی بڑا تھا۔

The second problem was significantly bigger than the first one.

احتیاطی خوراک سے صحت کے مسائل کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔

Health problems can be significantly reduced by careful diet.

اچھی خوراک کھانے سے دل کی بیماری کا خطرہ کافی حد تک کم ہوتا ہے۔

Eating a good diet significantly lessens the risk of heart disease.

شہری علاقوں میں جرائم کی شرح نمایاں طور پر زیادہ ہے۔

Crime rates are significantly higher in urban areas.

significance meaning in Urdu

significance” used in sentences"

میں ان افواہوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔

I don’t attach any significance to these rumors.

اجلاس بڑی اہمیت کا حامل تھا۔

The meeting was of great significance.

یہ خبر ہمارے لیے کم اہمیت کی حامل ہے۔

This news is of little significance to us.

ہم نے ان کے بیان کو کوئی اہمیت نہیں دی۔

We attached no significance to his statement.

تقریب کی بڑی علامتی اہمیت ہے۔

The ceremony has great symbolic significance.

ہماری ویب سائیٹ پر موجود  اہم الفاظ کے معنی جاننے کے لئیے نیچے دئیے گۓ سرچ سیکشن میں مطلوبہ لفظ لکھ کر  search  کو کلک کریں

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English