For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the hope meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
hope explanation in Urdu
کسی چیز کے ہونے کی توقع اور خواہش کے احساس کو اردو میں امید کیا جاتا ہے اور انگلش میں hope کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ noun اور verb کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔noun کے طور پر اس کے معنی ہیں ’’امید، آس، آسرا، توقع‘‘ اور verb کے طور پر اس کے معنی ہیں ’’امید کرنا، آس لگانا، آسرا کرنا، چاہنا کہ کچھ ایسا ہو جاۓ، توقع کے ساتھ خواہش کو پالنا، کسی چیز کے ہو جانے یا سچ ہونے کی توقع کرنا ‘‘۔hope کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
hope” used in sentences as noun"
اس دوا نے ہزاروں مریضوں کے لیے امیدیں روشن کر دی ہیں۔
The drug has brought hope to thousands of sufferers.
اس کی سنچری نے ٹیم کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔
His century has raised the hopes of the team.
وکلا جلد فیصلے کی جھوٹی امیدیں نہیں بڑھانا چاہتے۔
The lawyers do not want to raise false hopes for an early judgment.
اسلم کو جلد ہی نوکری ملنے کی امید کم ہی تھی۔
Aslam had little hope of getting a job soon.
جب انہوں نے شادی کی تو وہ جوان اور امید سے بھرپور تھے۔
When they married, they were young and full of hope.
hope” used in sentences as verb"
انہیں امید تھی کہ وہ غروب آفتاب سے پہلے اپنے شہر پہنچ جائیں گے۔
They hoped they would reach their town before the sunset.
آئیے بہتر کی امید کرتے ہیں۔
Let’s hope for the better.
مجھے امید ہے کہ آپ کے خاندان کا ہر فرد خیریت سے ہے۔
I hope every member of your family is well.
کیا آپ امید کرتے ہیں کہ آپ کا قرض لیا ہوا پیسہ واپس مل جائے گا؟
Do you hope that you will get back your loaned money?
مجھے امید نہیں تھی کہ حالات اتنے خراب ہوں گے۔
I did not hope that the situation will worsen so much.
"Synonyms of “hope
خواہش
wish
توقع
expectation
چاہ، تمنا
desire
آرزو، تمنا
ambition
چاہت، تمنا
aspiration
خواب
dream
چاہنا
want
پیش بندی کرنا، متوقع ہونا
anticipate
توقع کرنا
expect
کی خواہش کرنا
wish for
hope meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ