Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

vocabulary meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the vocabulary meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

vocabulary meaning in Urdu

vocabulary definition in Urdu

vocabulary کے معنی ہیں:  ’’ ذخیرہ الفاظ،  مجموعہ الفاظ،  لغت،  فرہنگ‘‘۔ہم جب کسی سے کوئی بات کرتے ہیں یا کچھ لکھتے ہیں تو جملوں کے ذریعے کرتے ہیں۔  یہ noun  ہے۔   ایک جملہ کچھ الفاظ کے ایسے ترتیب میں دئیے ہوۓ مجموعے کو کہتے ہیں جس کے کچھ معنی ہوتے ہیں۔  ہر زبان کے سمجھنے ، بولنے اور لکھنے کا  دارومدار  اس شخص کے ذخیرہ الفاظ (vocabulary)   یعنی الفاظ کی  کل تعداد پر ہوتا ہے۔  جو شخص جتنے  زیادہ الفاظ جانتا ہو گا اس زبان پر اس کا اتنا ہی عبور ہو گا۔  اس ہی لئیے کہا جاتا ہے کہ اگر آپ اپنی انگلش بہتر کرنا چاہتے ہیں تو  اپنے ذخیرہ الفاظ یعنی  vocabulary  میں اضافہ کریں۔  vocabulary  کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

vocabulary” used in sentences"

زاہد کا  ذخیرہ الفاظ  بہت وسیع ہے۔

Zahid has a very wide-ranging vocabulary.

نیلم نے بہت سی نئی لغت سیکھی ہے۔

Neelam has learned a lot of new vocabulary.

پڑھنے سے بچے کی لغت میں وسعت آتی ہے۔

A child’s vocabulary expands through reading.

اس کی تقریر  خام ہے،   اور اس کا ذخیرہ الفاظ محدود ہے۔

His speech is immature, and his vocabulary limited.

انٹرنیٹ نے ہمیں ایک بالکل نیا ذخیرہ  الفاظ فراہم کیا ہے۔

The Internet has given us a whole new vocabulary.

غیر ملکی الفاظ سیکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟

What is the best way to learn foreign vocabulary?

کسی زبان کا بنیادی ذخیرہ الفاظ وہ الفاظ ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے۔

The basic vocabulary of a language is those words that must be learned.

کچھ لوگ گرامر کے بجائے الفاظ کو اہمیت دیتے  ہیں۔

Some people look for vocabulary rather than grammar.

اس کا ذخیرہ الفاظ درست تھا اور اس کی گرامر بہترین تھی۔

His vocabulary was sound and his grammar was excellent.

چیئرمین کے پاس یقیناً ایک الفاظ کا ذخیرہ اور تخیل تھا۔

The chairman certainly had a vocabulary and an imagination.

"Synonyms of “vocabulary

الفاظ کا ذخیرہ

word stock

لغت،  تشریح الفاظ

dictionary

فہرست،  تشریح الفاظ

glossary

الفاظ کی کتاب

wordbook

الفاظ

words

محاورہ،  طرز کلام

phraseology

ذخیرہ،  جامع لغات

thesaurus

الفاظ کا  مجموعہ

word-hoard

بازاری زبان

jargon

بولی،  بول چال

lingo

vocabulary meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

vocabulary meaning in Urdu