For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, except meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
except کو کسی چیز کے بجاۓ کسی دوسری چیز کو ظاہر کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے “Our shop is open daily except Fridays.” یعنی ہماری دکان جمعہ کے علاوہ روزانہ کھلتی ہے۔ except کے معنی ہیں: کے علاوہ،کے بغیر، اس کے سوا، اس کے بجاۓ، اس کو چھوڑ کر۔ انگلش جملوں میں اسے preposition کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے استعمال کی یہ مثالیں دیکھیں:۔
Examples - Use of except in sentences
دکان جمعہ کے علاوہ روزانہ کھلی رہتی ہے۔
The shop is open daily except Fridays.
مظہر کے علاوہ کون یہ کر سکتا تھا۔
Who could have done it except Mazhar?
تبدیلی کے سوا کچھ بھی مستقل نہیں ہے۔
There is nothing permanent except change.
پارٹی میں میٹھے کے علاوہ کچھ نہیں بچا تھا۔
Nothing was left in the party except some sweets.
کبھی کبھار بارش کے علاوہ موسم اچھا تھا۔
The weather was good except for an occasional shower.
رضیہ کے علاوہ سب پاس ہو گئے۔
They all passed except for Razia.
اس نے کبھی مشورہ نہیں دیا، سوائے اس کے کہ اس سے پوچھا گیا ہو۔
She never offered advice, except if it was asked of her.
مشتاق کے علاوہ سب آئے۔
They all came except Mushtaq.
میں جہاز پر نہیں جاتا سوائے اس کے جب حالات بہت اچھے ہوں۔
I don’t go sailing except when conditions are very good.
میں نے اسے کچھ نہیں بتایا، سوائے اس کے کہ مجھے پیسوں کی ضرورت تھی۔
I didn’t tell him anything, except that I needed the money.
except meaning in Urdu
Synonyms of except
کے بغیر
excluding
اس کے علاوہ
apart from
اس کے علاوہ
baring
اس کےبجاۓ
other than
اس کے بغیر
exclusive of
مزید بر آں، علاوہ، اور
besides
لیکن
but
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ