possession meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, possession meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
یہ لفظ انگلش ورڈ possess سے نکلا ہے۔ possession کو کسی چیز کی ملکیت ، قبضہ ، یا تصرف ظاہر کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے دیگر معنی ہیں مالک ہونے کا عمل، مال و دولت۔ اسے noun کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
Examples - Use of possession in sentences
ہم نے اس گھر کا قبضہ 2020 میں لیا تھا۔ | We took possession of this house in 2020. |
جائیداد کے کاغذات پچھلے مہینے ہی میرے قبضے میں آئے تھے۔ | The property documents came into my possession only last month. |
اس پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام تھا۔ | He was charged with illegal possession of firearms. |
چوری کا سامان رکھنے والا گروہ پکڑا گیا۔ | The gang was caught in possession of stolen goods. |
ہار میری بیوی کے پاس ہے۔ | The necklace is in my wife’s possession. |
آپ کو سامان کا قبضہ برقرار رکھنے کا حق ہے۔ | You have the right to retain possession of the goods. |
وہ تصویر میرے پاس ہے۔ | That picture is in my possession. |
ہم اتنے خوش قسمت تھے کہ فائنل میچ کا ٹکٹ ہمارے پاس تھا۔ | We were lucky enough to be in possession of the final match ticket. |
پولیس کو اس کے قبضے سے منشیات کی بڑی مقدار ملی۔ | Police found a large quantity of drugs in his possession. |
برآمد ہونے والا اسلحہ اب پولیس کے قبضے میں ہے۔ | The recovered weapons are now in the possession of the police. |
possession meaning in Urdu
Synonyms of possession
ملکیت | ownership |
ملکیت، حقیّت | proprietorship |
تسلط، اختیار | control |
تحویل، قبضہ | custody |
حوالگی | charge |
پکڑّ، اختیار، قبضہ | hold |
سکونت، قبضہ | occupancy |
برقراری، حفاظت | retention |
قبضہ، اختیار | keeping |
اختیار | authority |
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ