after meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, after meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
after" definition in Urdu"
کوئی چیز اگر وقت یا جگہ کے لحاظ سے ’’بعد میں‘‘ آۓ تو انگلش میں اس کے لئیے “after” استعمال کیا جاتا ہے۔ گرامر کے لحاظ سے after کو adverb, conjunction, preposition اور adjective کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
after کو ’’پیچھے‘‘ کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، جیسے کے اس جملے میں after کے معنی نکل رہے ہیں:۔
We ran after him, but he escaped.
ہم اس کے پیچھے بھاگے لیکن وہ بچ نکلا۔
کسی بزرگ یا بڑے آدمی کی یاد میں اس کے نام پر کسی بچے کا نام رکھنے کے لئیے بھی after استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثال دیکھیں:۔
He was named Baqar after his grandfather.
اس کا نام اس کے دادا کے نام پر باقر رکھا گیا۔
کوئی کام اگر کسی لمبی مدت کے لئیے مسلسل کیا جاۓ تو وہاں بھی after کا استعمال ہوتا ہے، جیسے ، year after year کے معنی ہیں ’’سال بہ سال‘‘ ، اور week after week کے معنی ہیں ’’ہفتوں‘‘۔
after کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
after” used in sentences"
چلو ناشتے کے بعد چہل قدمی کرتے ہیں۔ |
Let’s go for a walk after breakfast. |
شادی کے کچھ عرصہ بعد وہ لاہور چلے گئے۔ | Shortly after their marriage, they moved to Lahore. |
بہت سے لوگ موت کے بعد کی زندگی پر یقین رکھتے ہیں۔ | Many people believe in life after death. |
وہ اپنے پیچھے دروازہ بند کر کے باہر نکل گئی۔ | She went out, shutting the door after her. |
گریجویشن کے فوراً بعد وہ اپنے والد کے کاروبار میں شامل ہو گیا۔ | Soon after his graduation, he joined his father’s business. |
تمہارے جانے کے فوراً بعد میں اپنے دفتر چلا گیا۔ | I went to my office immediately after you left. |
میں اگلے ہفتے نہیں جا سکتا – اگلے ہفتے کے بعد کیسا رہے گا؟ | I can’t go next week – how about the week after? |
اس کا نام اس کے دادا کے نام پر باقر رکھا گیا۔ | He was named Baqar after his grandfather. |
ہم اس کے پیچھے بھاگے لیکن وہ بچ نکلا۔ | We ran after him, but he escaped. |
وہ ہفتوں صرف کام کرتی رہتی ہے۔ | She just keeps on working, week after week. |
"Synonyms of “after
کے بعد |
subsequent to |
کے بعد |
following |
بعد میں آنے والا |
succeeding |
کے پیچھے |
in the wake of |
بعد میں |
later |
کے بعد |
afterwards |
اگلا |
next |
اس کے بعد |
thereafter |
پیچھے |
behind |
بعد میں آنے والا |
ensuing |
after meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ