Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

I will call you later" meaning in Urdu"

"I will call you later” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

I will call you later meaning in Urdu

I will call you later” explanation in Urdu"

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی کام میں مصروف ہوتے ہیں،  یا  کسی  کے ساتھ گفتگو میں شریک ہوتے ہیں،  یا  سو رہے ہوتے ہیں،  اور اس درمیان کسی کا فون آجاۓتو ہم اس  سے اس وقت فون پر بات نہ کرنا چاہیں گے  اور کہیں گے  ’’ میں تمہیں بعد میں فون کروں گا ‘‘۔  اسے انگلش میں کہتے ہیں:

I will call you later

انگلش میں  call  دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔  اس کے ایک معنی ہیں  ’’بلانا،  پکارنا‘‘  اور دوسرے معنی ہیں فون کرنا۔  جب   call  اس طرح کے جملوں میں آتا ہے تو اس کا مطلب  ’’فون کرنا‘‘  ہوتا ہے۔

I will call you later   کا کچھ مختلف مواقع پر جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

I will call you later” used in sentences"

میں کچھ مہمانوں کے ساتھ مصروف ہوں،  میں آپ کو بعد میں فون کروں گا۔

I am busy with some guests, I will call you later.

میں آپ کو بعد میں کال کرتا ہوں۔  میں ابھی ایک میٹنگ میں مصروف ہوں۔

I will call you later. I am busy in a meeting right now.

میں آپ کو بعد میں فون کروں گا،  ابھی بات نہیں ہو سکتی۔

I will call you later, Can’t talk now.

میں ابھی سویا تھا۔  ابھی بات نہیں  ہو سکتی۔   میں آپ کو بعد میں کال کرتا ہوں۔

I had just slept.  Can’t talk now.  I will call you later.

میں آپ کو بعد میں کال کروں گا کیونکہ میں اپنے دفتر جانے کے راستے میں ہوں۔

I will call you later as I am on my way to my office.

میں آپ کو بعد میں کال کرتا ہوں، میں ابھی آپ کو ٹھیک  طرح  سننے سے قاصر ہوں۔

I will call you later. I am unable to hear you properly right now.

میرے فون کی بیٹری بہت کم ہو گئی ہے۔  میں آپ کو بعد میں فون کرتا ہوں۔

My phone battery has gone very low.   I will call you later.

اس وقت یہاں بہت شور ہے۔  میں آپ کو بعد میں کال کرتا ہوں.

It is very noisy here at the moment.   I will call you later.

میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔  ابھی بات نہیں کر سکتے۔  میں تمہیں بعد  میں فون کرتا ہوں.

I am not feeling well. “Can’t talk now”. I will call you later.

میں آپ کو بعد میں کال کرتا ہوں۔  کوئی ہماری گفتگو سننے کی کوشش کر رہا ہے۔

I will call you later. Someone is trying to listen to our conversation.

I will call you later meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم محاوروں اورفقروں کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English