Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

from meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, from meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

from meaning in Urdu

from" definition in Urdu"

  • جسمانی حرکت کے نقطہ آغاز یا  پیمائش  یا  حساب  یا  حدود کے بیان میں نقطہ آغاز کی نشاندہی کرنے کے لئے  اردو میں ’’سے‘‘  استعمال کیا جاتا ہے اور انگلش میں اسے  “from”  کہا جاتا ہے۔گرامر کے لحاظ سے   from  ایک  preposition  ہے۔  یہ مثالیں دیکھیں:۔

from” used in sentences"

زاہد ایک دیہی علاقے سے کراچی آیا تھا۔

Zahid came to Karachi from a rural area.

آج سے ایک ہفتہ بعد عید کی تعطیلات کے لیے سکول بند کر دیے جائیں گے۔

Schools shall be closed for the Eid holidays after a week from today.

چینی 125 روپے فی کلو سے 140 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

Sugar is being sold from Rs.125/kg to Rs.140/kg.

  • کسی سرگرمی کے آغاز یا مرکزی نقطہ کی نشاندہی کرنے کے لیے  بھی  from  استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
مظفر نے مجھے پبلک کال آفس سے فون کیا۔

Muzaffar called me from a public call office.

زہیر اپنے گھر سے آن لائن کاروبار چلاتا تھا۔

Zuhair ran an online business from his home.

والدین کو اپنے بچوں کے اسکول سے ایک خط موصول ہوا۔

The parents received a letter from their children’s school.

  • جسمانی علیحدگی یا ہٹانے،  پرہیز،  اخراج،  رہائی،  گھٹاؤ،  یا  تفریق کے فعل  یا  حالت کی نشاندہی کرنے کے لیے  from  استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
دھوپ سے بچاؤ کے لیے چھتری اور دھوپ کا چشمہ استعمال کریں۔

Use an umbrella and sunglasses for protection from the sun.

یہ ادویات آپ کو بے چینی سے کچھ سکون فراہم کریں گی۔

These medicines will provide you with some relief from anxiety.

عوام کے شدید ردعمل کے بعد آمر اقتدار سے گرا۔

The dictator fell from power after a strong reaction from the people.

اگر آپ 100 سے 50 کو گھٹائیں گے تو نتیجہ   50 ہوگا۔

If you subtract 50 from 100, the result would be 50.

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مارکیٹ میں کچھ ادویات محفوظ نہیں پائی۔

The drug regulatory authority found some medicines in the market far from safe.

  • from  کو مواد،  ذریعہ،  یا  وجہ کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
ہم نے پلاسٹک سے بنی کچھ پلیٹیں خریدیں۔

We purchased some plates made from plastic.

اس نے ایک کتاب سے کچھ اقتباسات بلند آواز سے پڑھے۔

He read some quotes aloud from a book.

اس کی بہن نزلہ زکام میں مبتلا ہے۔

His sister is suffering from a cold.

"Synonyms of “from

سے شروعات

starting with

سے ابتدا

beginning with

میں سے

out of

سے آنے والے

coming from

میں سے آنے والے

coming out of

پر شروع ہونے والا

originating at

سےشروع ہونے والا

originating from

سے

since

سے نکلنے والا

arising out of

سے اخذ ہونے والا

deriving out of

from meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

from meaning in Urdu