For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the peg meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
peg definition in Urdu
peg کے معنی ہیں ’’ کیل، میخ، کھونٹا، کیل گاڑنا، میخ ٹھونکنا، کھونٹے سے باندھنا،‘‘۔ ایک چھوٹا سا عام طور پر نوکدار ٹکڑا (لکڑی کی طرح) چیزوں کو باندھنے یا سوراخوں میں فٹ ہونے یا بند کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ایک نوک دار ٹکڑا جو سپورٹ یا باؤنڈری مارکر کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ قیمتوں، اجرتوں وغیرہ کو ایک خاص سطح پر مقرر کرنےیا رکھنے کے لئیے بھی peg استعمال ہوتا ہے
گرامر کے لحاظ سے یہ verb, noun اور adjective کے طور پر استعمال ہوتاہے ۔ peg کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
peg” used in sentences"
وہ کیلوں کے بجائے لکڑی کی میخوں کا استعمال کرتے ہوئے فرنیچر بناتا ہے۔
He builds furniture using wooden pegs instead of nails.
ہمیں گول سوراخوں میں بہت زیادہ چوکور میخیںی لگانی پڑ رہی ہیں۔
We are having to put too many square pegs in round holes.
یہ وہاں تھا، کھونٹی سے لٹکا ہوا تھا۔
There it was, hanging from the peg.
کیا وہ کھونٹے سے دور ہیں؟
Are they off the peg?
آپ کا کوٹ لٹکانے کے لئیے دروازے کے قریب کھونٹی ہے۔
There’s a peg near the door to hang your coat on.
انہیں اپنے خیموں کو نیچے باندھنامشکل پڑ گیا۔
They found it hard to peg their tents down.
ملک نے اپنی کرنسی کو ڈالر سے نتھی کرنے کا فیصلہ کیا۔
The country decided to peg its currency to the dollar.
پتوں کو باہر رکھنے کے لیے جالی اوپر سے نیچے باندھیں۔
Peg down netting over the top to keep out leaves.
شاذ و نادر ہی اس کا کوئی حصہ عملیت سے جڑا تھا۔
Rarely was any part of this pegged to practicality.
تنخواہوں میں5 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
Pay increases will be pegged at 5 percent.
قرض کی ادائیگی آپ کی آمدنی کے حساب سے ہوتی ہے۔
Loan repayments are pegged to your income.
"Synonyms of “peg
کیل
nail
آنکڑا، کانٹا، پھندا
hook
سوئی، پن
pin
نوک
spike
چوڑی دار میخ
screw
دو نوک والی کیل یا میخ
rivet
مقرر کرنا
fix
نتھی کرنا
attach
باندھنا
fasten
تھامنا
hold
peg meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ