Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

vacant meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the vacant meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

vacant meaning in Urdu

vacant definition in Urdu

کوئی جگہ اگر  ’’خالی‘‘  ہو یعنی اس جگہ پر کچھ نہ ہو تو انگلش میں اسے   vacant  کہا جاتا ہے۔  جیسے کوئی کمرہ،   آفس،  یا  سیٹ  خالی ہو یعنی وہاں پر کوئی موجود نہ ہو۔vacant room, vacant office, vacant seat

اگر کسی  وقت کچھ نہ کیا جا رہا ہو تو اسے بھی خالی کہا جاتا ہے،  جیسے خالی   vacant hours  ۔

کوئی  خیال، ادا، عکس، یا اظہار جس میں جان نہ ہو کے لئیے بھی استعمال ہوتا ہے،  جیسے  vacant smile  ۔

کوئی رہائش جو استعمال میں نہ ہو،  جیسے  vacant house ۔

کوئی زمین جہاں کاشتکاری نہ ہو رہی ہو ،  جیسے vacant land  ۔

کسی کام کی پوزیشن  پر کوئی موجود نہ ہو یعنی خالی ہو،  جیسے  vacant position  ۔

عدالت کے کسی حکم کی منسوخی   vacant stay order جیسے الفاظ   کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

کسی قانون کی غیر موجودگی کا اظہار  vacant  کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔

گرامر کے لحاظ سے یہ adjective     ہے۔  vacant   کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

vacant” used in sentences"

اسکول انتظامیہ نئے تعلیمی سال کے آغاز سے قبل خالی آسامیوں کو پر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

School management is trying to fill vacant positions before the beginning of the new school year.

کمپنی میں کوئی خالی آسامیاں نہیں تھیں۔

There were no vacant jobs at the Company.

اس کے اظہار  کے خالی پن  سے مجھے شک  ہواکہ کیا وہ سن رہی ہے۔

Her vacant expression made me doubtful if she was listening.

جب میں اس میں داخل ہوا تو کمرہ خالی تھا۔

The room was vacant when I entered therein.

چیئرمین کی نشست ان کے استعفیٰ کے بعد سے خالی ہے۔

The chairman’s seat has been vacant since his resignation.

کیا عدالت کا حکم امتناعی فعال ہے یا  غیر فعال؟

Is the stay order of the court active or vacant?

وہ اپنا خالی مکان کرائے پر دینا چاہتے ہیں۔

They want to put their vacant house on rent.

میں اپنے خالی اوقات میں کچھ کرنا چاہتا ہوں۔

I want to do something in my vacant hours.

صوبہ بلوچستان میں بہت ساری  زمین  غیر آباد ہے۔

The province of Baluchistan has a huge vacant land.

اپنے فارغ وقت کو کچھ مفید کاموں میں استعمال کریں۔

Use your vacant time in some useful activities.

ہسپتال میں کوئی بستر خالی نہیں ہے۔

The hospital has no vacant beds.

کیا اس معاملے پر قانون خاموش ہے؟

Is the law vacant on this issue?

"Synonyms of “vacant

خالی

empty

بغیر بھرا ہوا

unfilled

غیر آباد

unoccupied

خالی

blank

خوابیدہ

dormant

خالی

idle

آزاد

free

غیر فعال

inactive

غیر استعمال شدہ

unused

 کےبغیر

void

vacant meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

vacant meaning in Urdu