Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

though meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the though meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

though meaning in Urdu

though definition in Urdu

اگر کوئی بات کچھ حقائق،  حالات،  عام تأثرات  کے بر خلاف ہو تو اردو میں  ’’اگرچہ،  حالانکہ،   باوجود یہ کہ، ‘‘  جیسے الفاظ کہہ کر ایک طرف کی بات کی جاتی ہے اور پھر  ’’پھر بھی،  مگر‘‘  کہہ کر دوسری طرف کی بات  کی جاتی ہے۔ انگلش میں ’’اگرچہ،  حالانکہ،   باوجود یہ کہ، ‘‘   کے لئیے  “though”    کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔  یہ مثالیں دیکھیں:  حالانکہ آسمان صاف ہے پھر بھی کبھی بھی بارش ہو سکتی ہے۔  اگرچہ اس کی آمدنی کم ہے مگر وہ ضرورتمندوں کی فراخدلی سے مدد کرتا ہے۔

گرامر کے لحاظ سے یہ  conjunction  اور adverb   کے طور پر استعمال ہوتا  ہے۔   though   کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

though” used in sentences"

اگرچہ وہ جانتے ہیں کہ جنگ ہار گئی ہے،  وہ لڑتے رہتے ہیں۔

Though they know the war is lost, they continue to fight.

اگرچہ وہ سرگوشی کر رہے تھے لیکن میں ان کی آوازیں سن سکتا تھا۔

Though they were whispering, I could hear their voices.

اگرچہ میں ناکام ہو سکتا ہوں،  لیکن میں اسے کرنے کی کوشش کروں گا۔

Though I may fail, but I will try to do it.

اگرچہ میں عام طور پر کافی نہیں پیتا، لیکن آج میں نے 2 کپ پیے ہیں۔

Though I do not usually drink coffee, I have had 2 cups today.

حالانکہ بارش ہو رہی تھی،  ہم باہر سیر کے لیے نکلے۔

Though it was raining, we went outside for a walk.

اس کا پہلا نام عبدل تھا،  اگرچہ اسے کسی نے اس نام سے نہیں  پکارا۔

His first name was Abdul, though no one called him that.

مجھے احمد پسند ہے۔  حالانکہ وہ مجھے کبھی کبھی ناراض کر دیتا ہے۔

I like Ahmad. Though he makes me angry sometimes.

بسا اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے اگرچہ انجام سامنے ہے،  لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے؟

Sometimes it feels as though the end is in sight, but that doesn’t happen.

یہ مشکل کام ہے۔  میں اگرچہ اس سے لطف اندوز ہوتا  ہوں.

It’s hard work. I enjoy it though.

میں کام کی تلاش میں تھا۔  حالانکہ نوکریاں کم تھیں۔

I was hunting for work. Jobs were scarce though.

"Synonyms of “though

اگرچہ

although

جیسا  کہ

as

جب کہ

whereas

ہر چند، البتہ

albeit

جب کہ

while

جب کہ

when

با وجود یہ کہ

notwithstanding

پھر بھی

even so

اس کے باوجود

nevertheless

تاہم

however

though meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

though meaning in Urdu