this is for you" meaning in Urdu"

"this is for you” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

this is for you meaning in Urdu

this is for you” explanation in Urdu"

کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے لئیے کچھ خریدے یا حاصل کرے اور اسے پیش کرے تو کہتا ہے ’’یہ آپ کے لئیے ہے‘‘   اور انگلش میں کہا جاتا ہے “This is for you.”  ۔

کسی کو تحفے میں کچھ دئیے جاتے وقت بھی کہا جاتا ہے  “.This is for you”   یعنی   ’’یہ آپ کے لئیے ہے‘‘  ۔

کسی موقع پر  کچھ چیزوں کو دیتے وقت اگرا س میں حصے کرنے ہوں تو حصے کرنے کے بعد  ہر ایک کو اس کا حصہ دیتے وقت کہا جاتا ہے “This is for you”   یعنی   ’’یہ آپ کے لئیے ہے‘‘  ۔

This is for you”  کا کچھ جملوں میں استعمال دیکھیں جس سے اس  sentence  کا مطلب اور بھی واضح ہو جاۓ گا۔

this is for you” used in sentences"

گھر واپس آتے ہوۓمیں نے کچھ پھل خریدے اور یہ آپ کے لیے ہے۔ On the way back home I purchased some fruit and this is for you.
آپ کو جنم دن مبارک ہو۔ یہ  تحفہ آپ کے لئے ہے۔ Happy birth day to you. This gift is for you.
آپ کو گریجویشن مکمل کرنے پر مبارکباد اور یہ انعام آپ کے لیے ہے۔ Congratulations on completing your graduation and this reward is for you.
ماں یہ آپ کے لیے ہے۔ Mom, this is for you.
میرے پیارے بابا،  یہ آپ کے لیے ہے۔ My dear Dad, this is for you.
آپ کی تمام مدد کے لیے استاد  شکریہ اور یہ آپ کے لیے ہے۔ Thank you Teacher for all your assistance and this is for you.
یہ آپ کی محنت اور لگن کے اعتراف  میں آپ کے لیے ہے۔ This is for you in appreciation of your hard work and dedication.
یہ تمہارے لئے ہے۔  بس ایک چھوٹا سا انعام۔ This is for you. Just a small reward.
یہ آپ کے لیے ہے کہ آپ میری محبت کو یاد رکھیں۔ This is for you to keep you remembering my love for you.
یہ آپ کے لیے ہے،  اور صرف آپ کے لیے،  کسی اور کے لیے نہیں۔ This is for you, and just for you, not for anybody else.

this is for you meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors