at meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, at meaning in Urdu, its use in English sentences with Urdu translation, and synonyms of "at” with Urdu meanings, are presented here. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
at definition in Urdu
at کے معنی ہیں: ’’پر, میں، کی طرف‘‘۔ یہ preposition ہے۔ اسے زیادہ تر وقت جب کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے یا متوقع ہوتا ہے، کےاظہار کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے،
The children go to bed at nine o’clock. بچے نو بجے سونے جاتے ہیں۔
اسے کسی خاص جگہ یا مقام پرٹھہرے ہونے یا آمد کے اظہار کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:
They live at Gulshan-e-Iqbal . وہ گلشن اقبال میں رہتے ہیں۔
اسے کسی جگہ ملازمت یا کام کرنے کی نشاندہی کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:
He is working at Global Traders. وہ گلوبل ٹریڈرز میں کام کر رہا ہے۔
اسے ذرائع، وجہ، یا طریقے کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:
I sold all my old households at an auction. – میں نے اپنی تمام پرانی گھریلو اشیأ کو نیلامی میں بیچ دیا۔
She laughed at my joke. – وہ میرے مذاق پر ہنس پڑی۔
اسے کسی خاص وقت میں عمر یا پوزیشن کی نشاندہی کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے:
He will retire at 65 years of age. وہ 65 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جائیں گے۔
at کا مزیدجملوں میں استعمال دیکھیں:۔
Examples - Use of "at" in sentences
وہ پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی میں مقیم ہیں۔ |
He is staying at Pearl Continental Hotel Karachi. |
رقیہ کام میں بہت محنتی ہے۔ |
Ruqayya is very hard at work. |
ہم جنگ میں نہیں ہیں۔ |
We are not at war. |
اس نے نفرت سے اس کی طرف دیکھا۔ |
She stared at him with hatred. |
میں فہیم سے پہلی بار کسی پارٹی میں ملا تھا۔ |
I met Faheem for the first time at a party. |
میں نے اپنی گھڑی کی طرف دیکھا کیونکہ مجھے دیر ہو رہی تھی۔ |
I looked at my watch as I was getting late. |
وہ مبین کے ساتھ والی میز پر بیٹھتا ہے۔ |
He sits at the desk next to Mubeen. |
چلو رات 10 بجے کافی شاپ پر ملتے ہیں۔ |
Let us meet at 10 pm at the coffee shop. |
وہ ریاضی میں بہت مضبوط ہے۔ |
He is very strong at mathematics. |
میں آپ کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر ہوں گا۔ |
I will be at the airport to receive you. |
یہ اعلان کراچی میں ایک نیوز کانفرنس میں کیا گیا۔ |
The announcement was made at a news conference in Karachi. |
درخت زمین سے نچلے زاویے پر جھک رہا تھا۔ |
The tree was leaning at a low angle from the ground. |
at meaning in Urdu
"Synonyms of "at
پر واقع ہونا |
situated at |
پر رکھا ہونا |
placed at |
کے قریب |
near to |
پاس، قریب |
by |
کے ساتھ |
along |
آر پار |
across |
کے ساتھ |
beside |
ساتھ ساتھ |
alongside |
کے بعد |
next to |
ارد گرد |
around |
at meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ