Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

like meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu,  like meaning in Urdu and liking meaning in Urdu, their uses in English sentences with Urdu translation,  and  synonyms of "like” with Urdu meanings, are presented here.  This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

like meaning in Urdu

like definition in Urdu

like  کے معنی  ہیں:  چاہنا،  محبت کرنا،  پیار کرنا،  پسند کرنا ،  کسی سے عشق کرنا، جیسا، جیسی،  کی طرح،   وغیرہ وغیرہ۔  اس کا  استعمال   verb, preposition    اور  noun کے طور پر کیا جاتا ہے،  زیادہ تر  verb  اور  preposition   کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔   like کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ،  آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔  پہلے اس کا استعمال بطور  verb  دیکھئیے:ـ

Examples - Use of "like" in sentences as verb

آم سب کو پسند ہے۔

Everyone likes mangoes.

چاہے آپ اسے پسند کریں یا نہ کریں، آپ کو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

Whether you like it or not, you will have to pay the penalty.

میں ٹیپو کو پسند کرتا ہوں لیکن اس کے بھائی کو زیادہ پسند نہیں کرتا۔

like Tipu but I don’t like his brother much.

مجھے ناشتے سے پہلے چہل قدمی  پسند ہے۔

like walking before breakfast.

ماہ نور ویک اینڈ پر اپنے والدین سے ملنا پسند کرتی ہے۔

Mahnoor likes to go and see her parents at the weekend.

کیا آپ ایک اور کافی لینا پسند کریں گے؟

Would you like another coffee?

مجھے کرکٹ کھیلنا پسند ہے۔

I like to play cricket.

میں چاہوں گا کہ آپ آج گھر پر ہی رہیں۔

I would like you to stay at home today.

آپ جب چاہیں  جا سکتے ہیں۔ You can leave any time you like.
رضوانہ اسے بہت پسند کرتی ہے۔

Rizwana likes him very much.

like” used in sentences as preposition"

مدیحہ اپنی ماں جیسی ہے۔

Madiha is like her mother.

میرے خیال میں اس کا ذائقہ ناریل جیسا ہے۔

I think this tastes like coconut.

جب وہ چلتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے اس کے والدچل رہے ہیں۔

When he walks it looks like his father walks.

یہ مشتاق کی گاڑی  کی طرح لگتی ہے۔

That looks like Mushtaq’s car.

یہ کسی ایسی چیز کی طرح لگتا ہے جس سے ہم سب فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

That sounds like something from which we could all benefit.

اس کی بو لہسن جیسی بہت  ہے۔

That smells very much like garlic.

ہمارے جیسے بہت سے لوگ ہیں۔

There are lots of people like us.

like meaning in Urdu

like” used in sentences as noun"

وہ اپنے والدین کی پسند اور ناپسند کا خیال رکھتا ہے۔

He takes care of his parents’ likes and dislikes.

یہ میری پسند یا ناپسند کا معاملہ نہیں ہے۔

It is not a matter of my like or dislike.

براہ کرم اسے اور اس کی پسند کو اس مسئلے سے دور رکھیں۔

Please keep him and his like away from this issue.

میرے باس کی پسند میرے لیے بہت اہم ہے۔

The likes of my boss are very important to me.

:Verb forms

Present form: like, likes

         Present participle form: liking

         Past form: liked

         Past participle form: liked

like meaning in Urdu

"Synonyms of "like

خواہش

want

خیال

care

پیار

love

ویسا ہی، ملتا جلتا

similar

ملتا ہوا

matching

متوازی

parallel

جیسا کہ

such as

ایک سا، یکساں

alike

ہم پلہ،  ہم مرتبہ

comparable

like meaning in Urdu

:Related word

liking – noun – پسند، خوشی، خواہش

liking meaning in Urdu

liking meaning in Urdu

liking” used in sentences"

لوگ عام طور پر قانون کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔

People generally have a greater liking for law.

اسے  آرائیشی کپڑوں کا شوق تھا۔

She had a liking for fancy clothes.

کیا یہ سوپ آپ کی پسند  کا ہے؟

Is this soup to your liking?

ہماری ویب سائیٹ پر موجود  اہم الفاظ کے معنی جاننے کے لئیے نیچے دئیے گۓ سرچ سیکشن میں مطلوبہ لفظ لکھ کر  search  کو کلک کریں

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

like meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

like meaning in Urdu