Small English Sentences

50 Important small English sentences with Urdu translation are being presented in this article. Reading, understanding, and practicing these sentences will improve the reading, writing, and speaking skills of Urdu-speaking persons trying to improve their English skills.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the other published lists of sentences kindly visit our section "sentences” under the TIPS menu of this website.

کچھ حضرات انگلش سیکھنے کے لئیے ایسے چھوٹے چھوٹے  انگلش جملے  جاننا اور انہیں یاد کرنا چاہتے ہیں جو روز مرہ کی زندگی میں عام طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ اس ضرورت کے پیش نظر  50  ایسے چھوٹے انگلش  sentences  کو اردو ترجمے کے ساتھ اس مضمون میں پیش کیا جا رہا ہے جنہیں ہم اپنی عام زندگی میں اٹھتے بیٹھتے، آپس میں بات چیت کرتے، ٹیلیفون پر بات کرتے اور دوسری مختلف  سرگرمیوں میں استعمال کرتے ہیں۔ ان جملوں کو صرف یاد نہ کریں بلکہ ان سے ملتے جلتے دوسرے جملے بنانے کی کوشش بھی کریں۔ ایسے ہی پچاس جملوں پر ایک مضمون کچھ ہی عرصہ پہلے پیش کیا جا چکا ہے۔ آپ اُس پچھلے مضمون کو ہمارے  common sentences  والے سیکشن میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس مضمون کے جملوں کا درست تلفظ  (pronunciation)  سننے کے لئیے ہماری یہ ویڈیو دیکھیں۔۔

جو حضرات اس ویڈیو کا  text  ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے اس کا   بھی لنک دیا گیا ہے۔

Learn 50 small English sentences

Small English sentences with Urdu meanings

Learn 50 small English sentences

آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟

What would you like to eat?

براہ کرم اپنے جوتے اتار دیں۔

Please take off your shoes.

کیا آپ ٹی وی دیکھنا چاہیں گے؟

Would you like to watch TV?

خوش آمدید!

You’re welcome!

میں آپ سے متاثر ہوں۔

You inspire me.

یہ آپ کی بہت  محبت ہے۔

That’s so sweet of you.

آپ کے ساتھ گپ شپ کرنا اچھا لگا۔

It was nice chatting with you.

ایک اچھی نیند لیں۔

Have a good sleep.

آپ کے لیے نیک تمنائیں!

Wishing you all the best!

ہاۓ، کیا مسز منصور ہیں

Hi, is Mrs. Mansoor there, please?

جی ہاں، میں مسز منصور  بات کر رہی ہوں۔

Yes, I am Mrs. Mansoor speaking.

کون ہے دوسری طرف؟

Who is there?

آپ کس سے بات کرنا چاہیں گے؟

Who would you like to speak to?

آپ کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟

Can I take a message?

کیا میں آپ کا فون استعمال کر سکتا ہوں۔

Can I use your phone?

میں آپ  کو فون کروں گا۔

I will give you a call.

کیا آپ بعد میں فون کر سکتے ہیں؟

Can you call back later?

Learn 50 small English sentences

میں بعد میں فون کرلوں گا۔

I will call back later.

میں آپ کو جمعہ کو فون کروں گا۔

I will call you on Friday.

یہ میرا فون نمبر ہے۔

Here’s my number.

آپ کا پتہ کیا ہے؟

What’s your address?

میرا تعلق انگلینڈ سے ہے، یا میں انگلینڈ سے بات کر رہا یا کر رہی ہوں۔

I am from England.

یہ کیسے ہوا؟

How did that happen?

مجھے کوئی اندازہ  یا سراغ نہیں ہے۔

I have no idea/clue.

یہ درست نہیں ہے؟

That’s not true.

50 چھوٹے انگلش جملے سیکھیں

کیا تم سمجھ رہے ہو جو میں کہ رہا ہوں؟

Do you understand what I’m saying?

آپ کس چیز کے بارے میں بات کر رہے ہو؟

What are you talking about?

یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔

It’s not my problem.

تم یہ کیسے کر سکتے  تھے؟

How could you do that?

میں دیکھتا ہوں کہ میں کیا کر سکتا ہوں؟

I’ll see what I can do.

یہ سراسر نا مناسب ہے۔

That’s totally unfair!

میں یہ مزید  برداشت نہیں کر سکتا؟

I can’t take this anymore.

چلو یہاں سے باہر نکلیں۔

Let’s get out of here.

کیا آپ مجھ سے اتفاق کرتے ہیں؟

Do you agree with me?

50 چھوٹے انگلش جملے سیکھیں

کیا آپ کو یہ نہیں لگتا کہ…؟

Don’t you think that…?

میرا اس سے کام نہیں بنے گا۔

That’s not going to work for me.

کیا آپ اسے ٹھیک کر سکتے ہیں؟

Can you fix this?

کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے؟

Do you know what this means?

مجھے تھوڑی مدد کی ضرورت ہے۔

I need a little help.

کیا آپ میرا ایک کام  کر سکتے ہیں؟

Could you do me a favor?

میں اسے اس  طرح نہیں  دیکھ رہا ہوں۔

That’s not how I see it.

مجھے واقعی افسوس ہے۔

I’m really sorry.

براۓ مہربانی میری معذرت قبول کریں۔

Please, accept my apologies.

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors