Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Short English sentences

Important daily use short English sentences with Urdu translation are being presented in this article. Reading, understanding, and practicing these sentences will improve the reading, writing, and speaking skills of Urdu-speaking persons trying to improve their English skills.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the other published lists of sentences kindly visit our sections "sentences” and "phrases” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں کچھ چھوٹے چھوٹے فقرات بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال تقریباً ہر شخص کرتا ہے۔ اگر آپ ان فقرات کو زبانی یاد کر لیں اور سمجھ جائیں کہ ان کے  کیا معنی ہیں اور انہیں کہاں اور کیسے استعمال کرنا ہے تو تھوڑی سی محنت سے آپ اپنی ضرورت کے مطابق روانی سے انگلش بول سکتے ہیں۔ اس مضمون میں آپ کو ایسے چھوٹے چھوٹے  انگلش جملے بتائیں گے جنہیں یاد کرنا بھی آسان ہے اور  انہیں آپ روزمرہ کی زندگی میں استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کی انگلش لکھنے اور بولنے کی صلاحیتوں میں اضافہ بھی کریں گے۔

Learn Short English sentences

Short English sentences with Urdu meanings

Learn Short English sentences

اپنے آپ پر قابو پائیں۔

Get over yourself.

اسے کاٹ دو!

Cut it out!

مجھے کچھ وقفہ دو!

Give me a break!

ہرگز نہیں!

No way!

آپ شرط لگاتے ہیں؟

You bet!

میں نے ابھی تک ختم نہیں کیا ہے۔

I’m not done yet.

میں بھی

Me too.

تھوڑا سا۔

A little bit.

کیا چل رہا ہے؟   یا   کیا ہو رہا ہے؟

What’s up?

معافی چاہتا ہوں میں۔

I apologize.

میں واقعی اس کو سراہتا  ہوں۔

I really appreciate it.

اور کیا؟

What else?

کیا آپ  مجھے بتا سکتے ہیں۔۔۔۔

Can you tell me …..

مجھے کوئی اندازہ نہیں۔

I have no idea.

رونا بند کرو۔

Stop whining.

آپ بہت اچھا کریں گے۔

You will do great.

عجیب و غریب سے نہ بنو۔

Stop being weird.

مجھے واقعی یقین نہیں ہے۔

I’m not really sure.

اچھا لگتا ہے۔

Sounds great!

کیا مطلب ہے آپ کا ؟

What do you mean?

کل تک۔

Until tomorrow.

یہ کتنے کاہے؟

How much is this?

وہ تھوڑا سا سست ہے۔

He’s a bit slow.

بہت شکریہ۔

Thanks a lot.

چھوٹے انگلش فقرے دیکھیں

اسے مکمل کر لو۔ اسے ختم کر لو۔ اس پر قابو پا لو۔

Get over it.

بہت دن ہو گۓ، دیکھا نہیں تمہیں۔

Long time, no see.

میں یہاں ہوں۔

I’m over here.

کیا یہ واضح ہے؟

Is that clear?

وہ شاندار ہے۔  یا   وہ  ذہین ہے۔

She’s brilliant.

کیا آپ کو یہ برا لگا؟

Did you mind it?

معاف کیجئے گا مجھے دیر ہو گئی۔

Sorry, I’m late.

میرا پیٹ بھر گیا ہے۔

I’m full.

اسے کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Let’s give it a shot.

Learn Short English sentences

کیا تم نہیں سمجھتے کہ۔۔۔۔۔۔۔

Don’t you thank that ….

میں نہیں چاہوں گا کہ ۔۔۔۔۔۔

I would rather not …

میں اختلاف کرنے کی اجازت چاہوں گا ۔

I beg to differ.

یقیناً

Certainly.

کوئی مسئلہ نہیں۔

No problem.

کیا تم ٹھیک ہو؟

Are you ok?

معذرت، میں نے اسے سمجھا نہیں ۔

Sorry, I didn’t catch that.

مبارک ہو!

Congratulations!

با لکل بھی نہیں۔

Not at all.

چھوٹے انگلش فقرے دیکھیں

جملوں میں استعمال ہونے والے الفاظ کا درست  تلفظ سننے کے لئیے ہماری یہ ویڈیو دیکھیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے