you meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, you meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
you definition in Urdu
you کے معنی ہیں: آپ یا تم۔ اس کے دیگر معنی ہیں: آپ لوگ، تم لوگ، تمہیں، آپ کو ۔ یہ pronoun ہے۔ you گرامر کے لحاظ سے second person کہلاتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے بارے میں بات کر رہا ہوتا ہے تو وہ first person کہلاتا ہے جیسے ’’ I یعنی میں‘‘ اور جب اپنے سامنے والے سے بات کر رہا ہوتو ’’آپ یا تم‘‘ کا استعمال کرتا ہےجسے انگلش میں you کہا جاتا ہے۔you چاہے ایک شخص کے لئیے استعمال ہوا ہو یا ایک سے زیادہ اشخاص کے لئیے، اس کےساتھ ہمیشہ plural verb استعمال ہوتا ہے، جیسے “are, were, have” ۔ you کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
Learn you meaning in Urdu
Examples - Use of you in sentences
تم میرے سب سے اچھے دوست ہو۔ | You are my best friend. |
تم کل کیوں نہیں آئے؟ | Why didn’t you come yesterday? |
آپ اس کرسی پر بیٹھ سکتے ہیں۔ | You may sit in that chair. |
میں آدھی رات تک تمہارا انتظار کرتا رہا۔ | I waited for you till midnight. |
کیا آپ ہمارے ساتھ ساحل سمندر پر جائیں گے؟ | Will you accompany us to the beach? |
ہم ضرور آپ کی مدد کریں گے۔ | We will certainly help you. |
آپ اور آپ کے اہل خانہ کو میرا سلام۔ | My regards to you and your family. |
آپ کو ہماری ٹیم کا سب سے اہم رکن سمجھا جاتا ہے۔ | You are regarded as the most important member of our team. |
میں آپ کو جلد ہی واپس فون کروں گا۔ | I will call you back soon. |
میں آپ کو مایوس نہیں کروں گا۔ | I will not disappoint you. |
Learn you meaning in Urdu
Synonyms of you
you کے کوئی ہم معنی مترادف انگلش الفاظ (synonyms) نہیں ہیں۔
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ