Who are you? meaning in Urdu
Who are you? meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
Who are you? definition in Urdu
Who are you?کے معنی ہیں ’’ آپ کون ہیں؟ ‘‘ یا ’’ تم کون ہو؟‘‘۔ جب کچھ اجنبی افراد میں ملاقات ہوتی ہے تو وہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ سامنے والا کون ہے۔ اِس کے لئیے انگلش میں کہا جاتا ہے “Who are you?” یعنی ’’آپ کون ہیں؟‘‘۔ اِس ہی سوال کو شائستہ انداز میں اس طرح بھی پوچھا جا سکتا ہے:۔
کیا میں آپ کا اچھا نام جان سکتا ہوں؟ جناب۔ | May I know your good name, please? |
برائے مہربانی اپنا تعارف کروائیں۔ | Kindly introduce yourself. |
کیا میں جان سکتا ہوں کہ میں کس سے بات کر رہا ہوں؟ | May I know whom I am talking to? |
اِس قسم کے سوالات کے یہ ممکنہ جوابات ہو سکتے ہیں۔ نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں ….. کی جگہ آ پ اپنا نام یا ادارے کا نام بولیں گے:۔
میرا نام ہے………. | My name is………. |
میں ہوں………. | I am……….. |
میرا نام ……. ہے اور میں آپ کا پڑوسی ہوں۔ | My name is……….. and I am your neighbor. |
میں ہوں………. اور میں …………… میں کام کر رہا ہوں ۔ | I am………. and I am working in…………… |
Who are you? meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔