How are you doing? meaning in Urdu
How are you doing? meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
How are you doing? definition in Urdu
How are you doing? کا لفظی ترجمہ ہے: آپ کیسا کر رہے ہیں، لیکن عام طور پر اسے ’’آپ کیسے ہیں‘‘ کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ How are you? اور How do you do? کے بھی یہی معنی ہیں یعنی ’’ آپ کیسے ہیں؟‘‘
جب کسی سے ملاقات ہوتی ہے تو علیک سلیک کے بعد سب سے پہلے اس کی طبیعت اور خیریت پوچھی جاتی ہے۔ انگلش میں طبعیت اور خیرت پوچھنے کے لئیے بہت سے جملے استعمال ہوتے ہیں، جن میں کچھ عام استعمال ہونے والے جملے اور ان کے ممکنہ جوابات یہ ہیں:۔
جوابات | سوالات | ||
میں ٹھیک ہوں، شکریہ | I am fine. Thank you | آپ کیسے ہیں؟ | How are you? |
میں ٹھیک ہوں اور آپ؟ | I am doing well and you? | آپ کیسے ہیں؟ | How do you do? |
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ | I have been doing well. | آپ کیسے ہیں؟ | How have you been? |
کچھ خاص نہیں۔ | Nothing special. | کیا ہو رہا ہے؟ | What is going on? |
کچھ نیا نہیں۔ | Nothing new. | کیا چل رہا ہے؟ | What is up? |
سب کچھ ٹھیک ہے۔ کچھ برا نہیں | Everything ok. Nothing bad. | کیسا ہے سب کچھ؟ | How is everything? |
ہر چیز صحیح ہے۔ | Everything perfect. | معاملات کیسے چل رہے ہیں؟ | How are things? |
ہمیشہ کی طرح | As usual. | کیسی گزر رہی ہے؟ | How is life? |
سب خیریت سے ہیں | Everyone is ok. | اور سب کیسے ہیں؟ | How is every one? |
How are you doing? meaning in Urdu
انگلش کے دیگر عام جملے اور ان کے معنی دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ کے اس سیکشن کو وزٹ کریں
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ