Where are you? meaning in Urdu

"Where are you?” meaning in Urdu and where are you from meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

where are you meaning in Urdu

Where are you?" explanation in Urdu"

اگر آپ کسی کو ڈھونڈ رہے ہوں اور آپ کا رابطہ ٹیلیفون پر ہو رہا ہو تو  انگلش میں یہ پوچھنے کے لئیے کہ وہ کہاں ہے آپ کہیں گے “Where are you?”    یعنی  ’’تم کہاں ہو؟‘‘۔   اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی سے ملنا چاہ رہے ہوں اور جس سے ملنا چاہ رہے ہوں اس کا صحیح پتہ نہ ہو کہ وہ کہاں ملے گا تو ہم اسے فون کریں گے اور پوچھیں گے    ”where are you?” ۔  یا   کوئی کسی بھیڑ میں ہو اور مل نہ رہا ہو تو  آپ فون پر پوچھیں گے   Where are you standing?  یعنی  ’’تم کہاں کھڑے ہو‘‘،  یا   آ پ کسی کو  سینیما یا کسی اور محفل میں ڈھونڈ رہے ہوں تو آپ فون پر پوچھ سکتے ہیں  Where are you sitting?  یعنی  تم کہاں بیٹھے ہو؟   اس سے ملتے جلتے دیگر سوال بھی ہو سکتے ہیں۔   یہ مثالیں دیکھیں:۔
احمد، تم کہاں ہو؟

Ahmed, where are you?

پاپا، آپ کہاں ہیں؟

Dad, where are you?

تم کہاں جا رہے ہو؟

Where are you going?

آپ کی سکونت کہاں ہے؟

Where are you located?

آپ کہاں ٹھہرے ہوے ہیں؟

Where are you staying?

آپ کا کہاں سے تعلق ہے؟

Where are you from?

تم کہاں کھڑے ہو؟

Where are you standing?

تم کہاں بیٹھے ہو؟

Where are you sitting?

تم کہاں سے آ رہے ہو؟

Where are you coming from?

 

Where are you?" meaning in Urdu"

Where are you from? meaning in Urdu

where are you from meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors