Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

beggars can’t be choosers" meaning in Urdu"

"beggars can’t be choosers” meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

 اِس موضوع پر یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔

beggars can't be choosers meaning in Urdu

beggars can’t be choosers" explanation in Urdu"

یہ ایک بڑی مشہور کہاوت ہے  beggars can’t be choosers"  جس کے لفظی معنی تو ہیں ’’ بھکاری چننے والے نہیں ہو سکتے‘‘۔ دراصل اس کا مطلب ہے   ’’بھیک لینے والے اپنی مرضی نہیں  چلا سکتے‘‘۔

آج کل غریب مما لک کا اپنی ضرورتوں کے لئیے قرض حاصل کرنا   عام  ہے۔ قرض مل تو جاتا ہے  مگر اس کے ساتھ  قرض دینے والوں کی شرائط بھی ماننی پڑتی ہیں۔ کبھی یہ شرائط صرف قرضوں کی واپسی کے طریقہ کار تک محدود ہوتی ہیں اور کبھی ان شرائط کا دائرہ اثر  قرض لینے والی مملک کے سیا سی حالات پر بھی پڑتا ہے۔ قرض دینے والے ممالک  قرضہ دینے کے ساتھ کچھ کڑی شرائط بھی عائد کرتے ہیں، جو قرض لینے والے ممالک کو قرضہ حاصل کرنے کے لئیے  مجبوری میں ماننی  پڑتی ہیں۔ قرض  لینے والوں کی اپنی مرضی ختم ہو جاتی ہے اور انہیں وہی کچھ کرنا پڑتا ہے جو قرض دینے والے مما لک چاہتے ہیں۔

اس ہی لئیے کہا جاتا ہے کہ بھیک لینے والے یعنی قرضہ لینے والے اپنی مرضی نہیں چلا سکتے۔

beggars can’t be choosers" meaning in Urdu"

انگلش کے دیگر عام جملے اور ان کے معنی دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English