virtual meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the virtual meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu translation, are presented here. Also, see the meaning of virtually in Urdu and its use in sentences.
virtual definition in Urdu
کوئی چیز جو جسمانی طور پر موجود نہ ہو لیکن کسی اور طریقے سے تقریباً ویسی ہی بنا دی گئی ہو جیسے کوئی تخیلاتی عکس تو اسے انگلش میں virtual کہا جاتا ہے۔ جیسے آج کل کمپیوٹر یا موبائیل کے ذریعے کوئی میٹنگ جس میں لوگ جسمانی طور پر موجود نہ ہوں لیکن اسکرین پر ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوں اور بات چیت کر رہے ہوں تو اسے virtual meeting کہا جاتا ہے۔ کوئی چیز جو online ہو رہی ہو کے لئیے virtual کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ جگہوں پر virtual assistant رکھے جاتے ہیں جو جسمانی طور پر کسی اور جگہ پر ہوتے ہیں لیکن online دوسری جگہوں پرمختلف کام سر انجام دیتے ہیں۔
virtual اِن معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے: حقیقی، در حقیقت، اصلی، واقعی
لفظ virtual ایک adjective ہے۔ اس کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
virtual” used in sentences"
ویب ایپ اسٹیڈیم کا تصوّراتی دورہ فراہم کرتی ہے۔ |
The web app provides a virtual tour of the stadium. |
ایک ورچوئل اسسٹنٹ 24/7 مدد فراہم کر سکتا ہے، صارفین کے سوالات کا فوری جواب دے سکتا ہے، اور یہاں تک کہ شکایات کو بھی سنبھال سکتا ہے۔ |
A virtual assistant can provide 24/7 support, promptly answering customer queries, and even handling complaints. |
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا ورچوئل (کمپیوٹر پر) اجلاس ہوا۔ |
A cabinet virtual meeting was chaired by the Prime Minister. |
سائٹ نے کارکنوں کے لیے ایک ورچوئل میٹنگ کی جگہ فراہم کی۔ |
The site provided a virtual meeting place for activists. |
ورچوئل سیکھنے کاماحول ایک ایسی جگہ ہے جہاں طلباء اور اساتذہ مل کر آن لائن کام کر سکتے ہیں۔ |
The virtual learning environment is a place where students and teachers can work together online. |
تجارت کے اس شعبے میں کمپنی کی حقیقی اجارہ داری ہے۔ |
The company has a virtual monopoly in this area of trade. |
یہ جواب ہماری پیشکش کی در اصل قبولیت ہے۔ |
This reply is a virtual acceptance of our offer. |
وہ تحریک کے حقیقی رہنما تھے۔ |
He was the virtual leader of the movement. |
دونوں ممالک کے درمیان ایک حقیقی حالت جنگ ہے۔ |
A virtual state of war exists between the two countries. |
جب کھیل کھیلا جا تا ہے تو ہندوستان اور پاکستان حقیقتاً رُک جاتے ہیں۔ |
India and Pakistan come to a virtual standstill while the game is being played. |
virtual meaning in Urdu
"Synonyms of “virtual
انٹر نیٹ پر | online |
حقیقت میں | in effect |
تقریباً | near enough |
متقاضی، اندر مفہوم رکھنا | implied |
مضمر، ضمنی | implicit |
لازمی | essential |
بنیادی | fundamental |
بنیادی | basic |
عملاً، عادتاً | in practice |
خاموش | tacit |
حقیقت پسندانہ، عملی | pragmatic |
:Other related word
virtually meaning in Urdu
virtually" used in sentences"
انہوں نے واقعی اسے میری ناک کے نیچے سے چرایا۔ |
They virtually stole it from under my nose. |
تمام معلومات کی تحقیق کرنا عملی طور پر ناممکن ہوتا۔ |
It would have been virtually impossible to research all the information. |
میٹنگ عملی طور پر کمپیوٹر پر منعقد کی گئی تھی۔ |
The meeting was held virtually on computers. |
اس کے پاس عملی طور پر ریٹائرمنٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ |
She has virtually no retirement plan. |
اس نے تمام دیے گۓ کام کو عملی طور پر آن لائن مکمل کیا۔ |
He completed all the assignments virtually online. |
virtual, virtually, meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ