virgin meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, virgin meaning in Urdu, and virginity meaning in Urdu, their use in sentences, and their synonyms with Urdu meanings, are presented here. 

virgin meaning in Urdu

virgin definition in Urdu

عام طور پر  virgin  کے  معنی ہیں:  کنوارا،  کنواری،  بن بیاہا،  بن بیاہی،  دوشیزہ۔  اس کے دیگر معنی ہیں:   ایسی جگہ یا چیز جو پہلے نہ دیکھی گئی ہو،  یا  نہ استعمال ہوئی ہو،  نو آموز ہو، بے داغ ہو یا اچھوتی ہو۔  ایسا مرد یا خاتون   جس نے پہلے کبھی جنسی تعلق قائم نہ کیا ہو،  کو بھی   virgin کہا جاتا ہے۔   اسے  noun  اور  adjective  کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ virgin  کا انگلش جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

Examples - Use of virgin in sentences

وہ  ایک سیاسی نو آموز  ہے۔

He is a political virgin.

کیا آپ کبھی ایسے جنگل(جس میں کوئی نہ گیا ہو) میں گئے ہیں؟

Have you ever been to a virgin forest?

وہ اپنے سلاد پر صرف خالص(پہلی بار استعمال ہونے والا) زیتون کا تیل استعمال کرتی ہے۔

She uses only pure virgin olive oil on her salads.

وہ 30 سال کی عمر تک کنواری تھی۔

She was a virgin until she was 30.

یہ بن دیکھا (جہاں کوئی کبھی نہ آیا ہو)علاقہ ہے جس کی کھوج کا انتظار ہے۔

It is virgin territory waiting to be explored.

بغیر استعمال ہوئی  اون نرم اور گرم تھی۔

The virgin wool was soft and warm.

صنعتیں اب بھی بغیر استعمال ہوۓخام مال کو استعمال ہوے  پر ترجیح دیتی ہیں۔

Industries still tend to prefer virgin raw materials to recycled ones.

یہ بالکل اچھوتا بازار ہے۔

It is an absolutely virgin market.

خالص پانی بالکل صاف تھا۔

The virgin water was crystal clear.

اچھوتاجزیرہ انسانوں سے غیر آباد تھا۔

The virgin island was uninhabited by humans.

virgin meaning in Urdu

Synonyms of virgin

شروعاتی، شروع کرنے والا

beginner

کارآموز، نیا سیکھنے والا

apprentice

نوآموز

novice

نیا بھرتی شدہ،  پھر تازہ کرنا، تقویت دینا

recruit

نیا آنے والا

newcomer

نیا آدمی

freshman

نیا رکن

newbie

بن بیاہی، کنواری

maiden

خالص

pure

بغیر داغ کے

untarnished

بے داغ

spotless

بغیر نشان کے

unmarked

Other related word: Virginity

virginity meaning in Urdu

virginity meaning in Urdu

virginity definition in Urdu

virginity  ایک  noun ہے۔ اس کے بھی وہی معنی ہیں :  کنوارہ پن،   دوشیزگی،  خالصیت،  اچھوتا پن، پاکدامنی،  پاکیزگی۔    virginity    کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

 

“virginity” used in sentences

مجھے لگتا ہے کہ میں نے اپنے ضمیر کی خالصیت کھو دی ہے۔

I feel that I have lost the virginity of my conscience.

کنوارے پن کا ٹیسٹ کچھ ثقافتوں میں ایک متنازعہ عمل ہے۔

The virginity test is a controversial practice in some cultures.

جزیرے کا خالص پن بالکل عیاں تھا۔

The virginity of the island was quite obvious.

آبشار سے گرنے والے پانی کا خالص پن بلا شبہ ہے۔

The virginity of the water falling from the waterfall is unquestionable.

خیال کی پاکیزگی  کو سب نے سراہا تھا۔

The virginity of the idea was appreciated by everyone.

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English