Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

anxiety meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, anxiety meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here. 

anxiety meaning in Urdu

anxiety definition in Urdu

anxiety  کے اردو معنی ہیں:  پریشانی،   بے چینی ، تشویش،  الجھن،   اندیشہ،  فکرمندی،  ذہنی بے چینی یا تکلیف ۔  اسے  noun  کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔  anxiety   کا جملوں میں استعمال   دیکھیں:۔

Examples - Use of anxiety in sentences

استاد نے علم کے بارے میں ان کی بے چینی کی تعریف کی۔

The teacher praised him for his anxiety about knowledge.

اس کی  والدہ  کو شدید پریشانی کی تشخیص ہوئی ہے۔

His mother has been diagnosed with acute anxiety.

وہ بے چینی کے عالم میں تھی۔

She was in a state of anxiety.

ہو سکتا ہے کہ وہ ان کے اثرات کو محسوس کیے بغیر اپنی پریشانیوں کا اظہار کر رہے ہوں۔

They may be expressing their anxieties without realizing their effects.

مدد کرنے کی بے چینی میں،  اس نے درحقیقت چیزوں کو مزید خراب کر دیا۔

In his anxiety to help, he actually made things worse.

امتحان کے نتائج کا انتظار بڑی  بے چینی کا وقت ہوتا  ہے۔

Waiting for exam results is a time of great anxiety.

میں نے اپنی پریشانی میں اضافہ محسوس کیا جیسے ہی ہوائی جہاز اونچا اور اونچا ہوتا گیا۔

I felt my anxiety rise as the airplane went high and high.

اس کی آواز  بے چینی سے بھر پور  تھی۔

Her voice was full of anxiety.

رزاق کو ایک نئی نوکری شروع کرنے  سے متعلق شدید پریشانی تھی۔

Razzaque had great anxiety about starting a new job.

اعتراف نے اس کے ذہن  سے بے چینی کو دور کر دیا۔

Confession disburdened her mind of anxiety.

anxiety meaning in Urdu

Synonyms of anxiety

اندیشہ

apprehension

اضطراب،  گھبراہٹ

nervousness

فکر

worry

خوف

fear

بے کلی،  بے چینی

uneasiness

تشویش

concernment

بے چینی

restlessness

غیر یقینیت

uncertainty

شش و پنج،  بے یقینی کی حالت

suspense

اضطراب،  افرا تفری،  ہیبت

panic

 

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English