For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, virgin meaning in Urdu, and virginity meaning in Urdu, their use in sentences, and their synonyms with Urdu meanings, are presented here.
virgin definition in Urdu
عام طور پر virgin کے معنی ہیں: کنوارا، کنواری، بن بیاہا، بن بیاہی، دوشیزہ۔ اس کے دیگر معنی ہیں: ایسی جگہ یا چیز جو پہلے نہ دیکھی گئی ہو، یا نہ استعمال ہوئی ہو، نو آموز ہو، بے داغ ہو یا اچھوتی ہو۔ ایسا مرد یا خاتون جس نے پہلے کبھی جنسی تعلق قائم نہ کیا ہو، کو بھی virgin کہا جاتا ہے۔ اسے noun اور adjective کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ virgin کا انگلش جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
Examples - Use of virgin in sentences
وہ ایک سیاسی نو آموز ہے۔
He is a political virgin.
کیا آپ کبھی ایسے جنگل(جس میں کوئی نہ گیا ہو) میں گئے ہیں؟
Have you ever been to a virgin forest?
وہ اپنے سلاد پر صرف خالص(پہلی بار استعمال ہونے والا) زیتون کا تیل استعمال کرتی ہے۔
She uses only pure virgin olive oil on her salads.
وہ 30 سال کی عمر تک کنواری تھی۔
She was a virgin until she was 30.
یہ بن دیکھا (جہاں کوئی کبھی نہ آیا ہو)علاقہ ہے جس کی کھوج کا انتظار ہے۔
It is virgin territory waiting to be explored.
بغیر استعمال ہوئی اون نرم اور گرم تھی۔
The virgin wool was soft and warm.
صنعتیں اب بھی بغیر استعمال ہوۓخام مال کو استعمال ہوے پر ترجیح دیتی ہیں۔
Industries still tend to prefer virgin raw materials to recycled ones.
یہ بالکل اچھوتا بازار ہے۔
It is an absolutely virgin market.
خالص پانی بالکل صاف تھا۔
The virgin water was crystal clear.
اچھوتاجزیرہ انسانوں سے غیر آباد تھا۔
The virgin island was uninhabited by humans.
Learn virgin, virginity meaning in Urdu
Synonyms of virgin
شروعاتی، شروع کرنے والا
beginner
کارآموز، نیا سیکھنے والا
apprentice
نوآموز
novice
نیا بھرتی شدہ، پھر تازہ کرنا، تقویت دینا
recruit
نیا آنے والا
newcomer
نیا آدمی
freshman
نیا رکن
newbie
بن بیاہی، کنواری
maiden
خالص
pure
بغیر داغ کے
untarnished
بے داغ
spotless
بغیر نشان کے
unmarked
Other related word: Virginity
virginity meaning in Urdu
Learn virgin, virginity meaning in Urdu
virginity definition in Urdu
virginity ایک noun ہے۔ اس کے بھی وہی معنی ہیں : کنوارہ پن، دوشیزگی، خالصیت، اچھوتا پن، پاکدامنی، پاکیزگی۔ virginity کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
“virginity” used in sentences
مجھے لگتا ہے کہ میں نے اپنے ضمیر کی خالصیت کھو دی ہے۔
I feel that I have lost the virginity of my conscience.
کنوارے پن کا ٹیسٹ کچھ ثقافتوں میں ایک متنازعہ عمل ہے۔
The virginity test is a controversial practice in some cultures.
جزیرے کا خالص پن بالکل عیاں تھا۔
The virginity of the island was quite obvious.
آبشار سے گرنے والے پانی کا خالص پن بلا شبہ ہے۔
The virginity of the water falling from the waterfall is unquestionable.
خیال کی پاکیزگی کو سب نے سراہا تھا۔
The virginity of the idea was appreciated by everyone.
Learn virgin, virginity meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ