For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the ugly meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
ugly definition in Urdu
کوئی بھی چیز جو بدنما نظر آتی ہے یا کافی ناگوار محسوس ہوتی ہے وہ بدصورت ہے اور انگلش میں اسے ugly کہا جاتا ہے۔ یہ ناخوشگواری یا نفرت انگیزی خاص طور پر ظاہری شکل میں میں ہوتی ہے۔ لیکنugly کسی خراب صورتحال کے لئیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ adjective اور adverb کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ugly کا جملوں میں استعمال دیکھیں:
ugly” used in sentences"
کمرے کا زیادہ تر فرنیچر پرانا اور بدصورت تھا۔
Most of the furniture in the room was old and ugly.
کچھ سیاحتی مقامات کے حصے بدصورت نئی عمارتوں سے بگڑ گئے ہیں۔
The parts of some touring places have become disfigured by ugly new buildings.
اس پالیسی کے کچھ بدصورت نتائج ہو سکتے ہیں۔
This policy could have some ugly consequences.
اس نے بہت بدنما لباس پہنا ہوا تھا۔
He wore a very ugly dress.
اسٹیڈیم کے باہر بھیانک مناظر تھے۔
There were ugly scenes outside the stadium.
اس نے ہر ممکن حد تک بدصورت نظر آنے کی کوشش کی۔
She tried to look as ugly as possible.
مظاہرہ اس وقت خراب ہو گیا جب مظاہرین کے ایک گروپ نے پولیس پر بوتلیں پھینکنا شروع کر دیں۔
The demonstration turned ugly when a group of protesters started to throw bottles at the police.
انہوں نے ہو سکنے والی بدصورت صورتحال سےگریز کیا ۔
They avoided what could have been an ugly situation.
وہ واقعی ایک بدصورت کتا ہے۔
He is a really ugly dog.
تمہیں ایک بدصورت ٹائی مل گئی ہے۔
You have got an ugly tie on.
"Synonyms of “ugly
نا خوشگوار
unpleasant
غیر دلکش
unattractive
قابل اعتراض
objectionable
دل کو نہ لگنے والی
unappealing
جو خوش شکل نہ ہو
unhandsome
نا پسندیدہ
unlovely
بد صورت
unpretty
مہیب
horrible
سنگین
grave
مکروہ
awful
ugly meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ