favor meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the favor meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
favor definition in Urdu
favor یا favour ایک ہی لفظ ہے۔ فرق صرف British English اور American English کا ہے۔favor کے معنی ہیں : طرفداری، حمایت، ساتھ دینا، حمایت کرنا، مدد کرنا، احسان کرنا، مہر بانی کرنا، فائدہ دینا، حق میں حمایت کرنا۔ واجب یا معمول سے بالاتر احسان کے عمل، منظوری، کے لئیے انگلش میں favor کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ اکثر شائستہ درخواستوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے noun اور verb کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ favor کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
favor” used in sentences"
مہربانی کرکے میری ایک مدد کر دیں۔ |
Please do me a favor. |
میں نے اسے ہوائی اڈے تک پہنچایا کیونکہ میں اس کا احسان مند تھا۔ |
I drove her to the airport because I owed her a favor. |
کیا میں آپ سے ایک مدد مانگ سکتا ہوں؟ |
May I ask a favor of you? |
بہت سے آجروں کی طرف سے تربیت کو ایک احسان کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ |
Training is looked upon with favour by many employers. |
جج نے ہمارے حق میں فیصلہ دیا۔ |
The judge ruled in our favor. |
میں آپ سے ایک فائدے کی درخواست کرنے آیا ہوں۔ |
I have come to ask you a favour. |
مجھ پر کوئی احسان مت کرو۔ مجھے آپ کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔ |
Don’t do me any favors. I don’t need your help. |
عوامی اخراجات میں کمی ایک ایسی پالیسی ہے جس کے حق میں بہت کم سیاستدان ہیں۔ |
Slashing public spending is a policy that few politicians favour. |
کیا آپ ایک گانےکے ساتھ ہمارا ساتھ دیں گے؟ |
Will you favor us with a song? |
اشتیاق تمہاری مدد کرنے کو تیار ہے لیکن صرف میرے اوپر احسان کے طور پر۔ |
Ishtiaque is willing to help you but only as a favor to me. |
"Synonyms of “favor
خیر خواہی۔، خیر اندیشی | benevolence |
خدمت | service |
مہربانی | kindness |
نوازش، شائستگی | courtesy |
قبولیت | approval |
فائدہ | benefit |
مدد | aid |
طرفداری | support |
چکانا، انتظام کرنا | accommodate |
احسان کرنا، ممنون کرنا۔ | oblige |
favor meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ