Gorgeous meaning in Urdu
Learn gorgeous meaning in Urdu. See gorgeous sentences, gorgeous examples, gorgeous synonyms, and other related words with gorgeous. For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the gorgeous meaning in Urdu, its use in sentences, its synonyms, and other related words with gorgeous are presented on this page.
اردو معنی
اردو معنی | English Word |
عالیشان، عمدہ، شاندار، خوبصورت، متائثر کنُ، خوش رنگ | gorgeous |
ان معنوں میں یہ کسی بھی شخص، جگہ، موسم، دن، پھول، کوئی بھی چیز یا کیفیت کے لئیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آگے آنے والی مثالوں میں آپ gorgeous کے مختلف استعمال دیکھ سکیں گے۔
گور جسَ –: تلفظ– Pronunciation
Part of speech: adjective
Gorgeous meaning in Urdu
THESAURUS
:Related words
gorgeously: adverb, خوبصورتی سے، عمدگی سے، شاندار طریقے سے
وہ ہمیشہ خوبصورت لباس پہنے ہوتی ہے۔ | She’s always gorgeously dressed. |
ایک خوبصورتی سے پینٹ کیا گیا گھر ہمارے سامنے تھا۔ | A gorgeously painted house was in front of us. |
gorgeousness: noun, خوبصورتی
سردیوں کی پہلی برف باری کی خوبصورتی سے کوئی چیز موازنہ نہیں کرتی۔ | Nothing compares to the gorgeousness of the first snow of the winter. |
پہاڑی نظارے کی خوبصورتی نے ہمیں بے آواز کر دیا۔ | The gorgeousness of the hill view left us speechless. |
Gorgeous meaning in Urdu
Synonyms of Gorgeous
دلکش، دلفریب، جاذب | attractive |
خوبصورت، حسین | beautiful |
حسین، ذہین، چالاک | cute |
جمالیاتی، ذوق جمال رکھنے والا | aesthetic |
اچھا دکھائی دینے والا، خوش شکل | good-looking |
خوش وضع، خوبصورت، خوش نما، حسین، جمیل | handsome |
خوبصورت، حسین، دلکش | pretty |
نہایت عمدہ، نہایت اعلیٰ، بلا کا، جمال | stunning |
اِس ورڈ کی درست pronunciation یعنی تلفظ سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
دیگر اہم انگلش الفاظ کے اردو معنی اور جملوں میں استعمال ہماری videos اس پلے لسٹ میں دیکھیں:ـ
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ