Synonym meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, synonym meaning in Urdu, its examples, its pronunciation, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.

synonym meaning in Urdu

ہر زبان کی طرح انگلش لفظ کے بھی اکثر ایک سے زیا دہ معنی ہوتے ہیں۔  مثال کے طور پر ایک انگلش ورڈ ہے  express  ۔ اس کے معنی ہیں: اظہار کرنا،  بیان کرنا،   ظاہر کرنا،  ادا کرنا،   اطلاع کرنا،  ترجمانی کرنا،   دبانا،  تیزی سے بھیجنا،  وغیرہ وغیرہ۔ ہر لفظ کے درست معنی اس کے جملے میں استعمال سے پتہ چلتے ہیں۔

بالکل اس ہی طرح کسی بھی چیز کو  ایک سے زیادہ الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے۔ اس ہی لفظ   express  کو لے لیں  جس کے مختلف معنی ابھی بیان کیے گۓ۔ اس کے ایک معنی  ’’اظہار کرنا‘‘  ہیں ۔ یہی معنی کچھ دوسرے انگلش الفاظ  کے استعمال سے بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں، جیسے:۔

communicate, convey, demonstrate, reveal, manifest, exhibit

یہ تمام ورڈز  express  کے  synonyms  کہلائیں گے۔

نیچے دی ہوئی ٹیبل میں کچھ اور  synonyms  دیکھیں:ـ

Synonyms

Urdu meaning

Word

discover, detect, notice, learn, locate, realize

ڈھونڈنا، تلاش کرنا

find

beat, flog, lash, whip, rough up, teach a lesson

سزا دینا

punish

get, take, obtain, catch, grab, acquire, draw

وصول کرنا، حاصل کرنا

receive

symbol, spot, scar, point, line, impression

نشان، نشان لگانا

mark

inspect, explore, check, audit, probe, research

امتحان لینا، پڑتال کرنا

examine

اب آپ سمجھ گۓ ہوں گے  کہ ایسے الفاظ  جو کسی لفظ  کے  وہی معنی دیں یا اس سے ملتے جلتے معنی دیں تو انگلش میں ان الفاظ کو  synonym  کہا جاتا ہے۔

Synonym meaning in Urdu

"Synonyms of the word "synonym

اردو معنی

Synonyms

نقل، نقش ثانی

copy

نقل، کاپی

duplicate

ایک جیسا ہونا،  مطابقت

analog

ہو بہو نقل، بالکل ہی ویسی چیز

replica

کاربن نقل،  ویسا ہی عکس

carbon copy

جوڑ، مماثل،   نقل

counterpart

اِس ورڈ کی درست pronunciation   یعنی تلفظ سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

دیگر اہم انگلش الفاظ کے اردو  معنی اور جملوں میں استعمال ہماری videos  اس پلے لسٹ میں دیکھیں:ـ

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے