The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here sea food names in English with Urdu translation. We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.
آپ کی vocabulary میں اضافے کے لئیے اس مضمون میں آپ کو سمندر سے حاصل کردہ غذا کے طور پر استعمال ہونے والی اشیأ کے نام، مختلف اقسام کی سمندری غذاؤں پر مشتمل ڈشوں کے نام اور ان سے متعلق دیگر انگلش الفاظ بتاۓ جائیں گے۔
اِس ورڈ کی درست pronunciation یعنی تلفظ سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
Learn sea food names with Urdu meanings
Names of sea animals used in eating
مچھلی
fish
11
خولدار مچھلی
shellfish
12
مچھلی کے انڈے
fish eggs
13
جھینگا
prawn
14
چھوٹا جھینگا
shrimp
15
بڑا جھینگا
lobster
16
کیکڑا
crab
17
گول صدف گھونگھا
oyster
18
سخت خول والے بغیر ریڑھ کی ہڈی کےسمندری جانور
mollusks
19
سخت خول اور ڈنک والی سمندری حیات
crustaceans
20
آٹھ یا دس ہاتھ پاؤں والے سمندری حیات
squids
21
جھینگا مچھلی
crayfish
22
سیپ جیسے سمندری حیات، کالا گھونگا
mussels
23
ایک قسم کا گھونگا
cockle
24
مچھلی کے انڈے
roe
25
Learn sea food names with Urdu meanings
Names of various kinds of fish
پاپلیٹ مچھلی
pomfret fish
26
پلاّ مچھلی
sardines fish
27
ہیرا مچھلی
red snipper fish
28
سانپ نما لمبی مچھلی
eel fish
29
سیلمن مچھلی
salmon fish
30
رہو مچھلی
labeo rohita
31
دھوتر مچھلی
grunter fish
32
سرمئی مچھلی
king fish
33
طوطا مچھلی
parrot fish
34
کھگا مچھلی
catfish
35
ڈنگری مچھلی
barramundi
36
میٹھے پانی کی کھائی جانے والی لذیذمچھلی
trout
37
بادبانی مچھلی
sailfish
38
بام مچھلی، ٹونا مچھلی
tuna
39
سمندری مچھلی کی قسم
herring
40
ایک قسم کی کھائی جانے والی سمندری مچھلی
cod
41
Learn sea food names with Urdu meanings
Fish body parts
مچھلیوں کی کھال کے اوپر کے پر
scale
42
مچھلیوں کے دونوں سائیڈ میں باہر کو نکلے ہوے پر جن کی مدد سے مچھلیاں تیرتی اور مڑتی ہیں۔ ایک قسم کے مچھلیوں کے بازو۔
fin
43
کھال
skin
44
مچھلی کےگلپھڑے
gill
45
مچھلی کے گلپھڑے کے اوپر کا حصہ
gill cover
46
مچھلی کی دم
caudal fin
47
سمندری غذا سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ
Fish related words
مچھلی کا بغیر کانٹے کا ایک حصہ
fillet
48
مچھلی کی یخنی
fish stock
44
خشک مچھلی
dried fish
45
ڈبوں میں پیک کی ہوئی مچھلی
canned fish
46
مچھلی کا تیل
fish oil
47
مچھلی کے ساتھ استعمال کی جانے والی ساس
fish sauce
48
پسی ہوئی مچھلی
fish paste
49
نمکین مچھلی
salted fish
50
Names of seafood dishes
سکی ہوئی مچھلی
grilled fish
51
مچھلی کے قتلے
fish steak
52
دھویں میں پکی ہوئی مچھلی
smoked fish
53
مچھلی کا سوپ
fish soup
54
مچھلی کا ایک پکوان
fish pie
55
نیم پختہ مچھلی کی ایک جاپانی ڈش
sushi
56
مچھلی کے چھوٹے قتلوں کی ایک ڈش جسے سویا ساس کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔
sashimi
57
تلے ہوۓ مچھلی کے چھوٹے پیس
fish fries
58
تلی ہوئی مچھلی
fried fish
59
مچھلی مصالحہ
fish masala
60
مچھلی کڑھائی
fish karahi
61
مچھلی کباب
fish kabab
62
مچھلی کے نگیٹس
fish nuggets
63
تلے ہوۓ انگلی نما مچھلی کے پیس
finger fish
64
بھاپ پر پکی ہوئی مچھلی
steam fish
65
مچھلی بریانی
fish biryani
66
مچھلی پلاؤ
fish pulao
67
تلی ہوئی پاپلیٹ مچھلی
pomfret fish fry
68
توے پر پکی ہوئی مچھلی
tawa fish
69
مچھلی کے کٹلیٹس
fish cutlets
70
مچھلی کے ٹوسٹ
fish toast
71
مچھلی کا مینچورین
fish manchurian
72
مچھلی تکا
fish tikka
73
مچھلی کوفتہ
fish kofta
74
مچھلی ہرے مصالحے میں
green masala fish
75
سرمئی مچھلی کا سالن
surmai fish curry
76
جھینگا مصالحہ
prawn masala
77
نمکین مرچی جھینگا
chilli salt prawn
78
جھینگا ٹیمپورا
prawn tempura
79
کرکرے جھینگے
crunchi prawn
80
جھینگا مینچورین
prawn manchurian
82
کیکڑا مصالحہ
crab masala
83
مصالحے دار سکے ہوۓ جھنگے
spicy grilled shrimp
84
لہسن جھینگا
garlic prawns
85
سمندری غذا سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ
ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔
English words for Emotions and feelings – 30 words English Vocabulary for Emotions and feelings with Urdu meanings. See important English words with Urdu translation,…
Body Sounds Vocabulary – 30 important English words See 30 body sounds vocabulary words with Urdu meaning. Important body sounds and noises have been explained…