Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Indeed meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, indeed meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings are presented here.

indeed meaning in Urdu

Indeed meaning in Urdu

1: indeed  ملتے جلتے کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہ ے۔   مثالوں کی مدد سے indeed     کا مختلف مواقع پر استعمال دیکھتے ہیں۔  نیچے دی ہوئی مثالوں میں انگلش ورڈ   indeed   اور اس کے اردو معنوں کو نمایاں کرنے کے لئیے انہیں سرخ رنگ میں ہائی لائیٹ کیا گیا ہے:ـ 

  • اس کے ایک معنی ہیں ’’واقعی، یقیناً     ـ really, certainly, ۔  اکثر کسی چیز پر زور دینے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
  •  
درحقیقت، گزشتہ سال کی شدید بارشیں بدترین ماحولیاتی آفت ہو سکتی ہیں۔

Indeed, last year’s heavy rains could be the worst environmental disaster.

بہت سے لوگ واقعی بہت غریب ہیں۔

Many people are very poor indeed.

انہوں نے تصدیق کی کہ یقیناً ادائیگیاں ہو چکی تھیں۔

He confirmed that the payments had indeed been made.

اگر آپ واقعی گلوکار ہیں تو آئیے آپ کا ایک گانا سنتے ہیں۔

If you are indeed a singer, let’s hear one of your songs.

درحقیقت بارش اب بھی آ سکتی ہے۔

Indeed, the rain may still come.

  •  
  • 2: indeed کو کسی چیز کے درست ہونے کے اقرار کے لئیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
  •  
کیا یہ آپ کی گاڑی ہے؟  یہ واقعی ہے۔    /واقعی یہ ہے

Is this your car? It is indeed. / Indeed it is.

مجھے خوشی ہے،  واقعی فخر ہے،  اس پروجیکٹ سے منسلک ہونے پر۔

I am happy, indeed proud, to be associated with this project.

ہاں،  میں نے واقعی یہ کہا تھا۔

Yes, I did indeed say that.

انہوں نے کہا کہ کارخراب جائے گی اور واقعی ایسا ہی ہوا۔

They said the car would break down and indeed it did.

کیا تم اسے جانتے  تھے؟   میں  واقعی میں جانتا تھا۔

Did you know him? I did indeed.

  •  
  • 3: indeed کو کچھ مزید معلومات دینے اور آپ کی کہی ہوئی بات کی تائید کرنے کے لئیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ
  •  
کیا یہ ایک خوبصورت دن نہیں ہے،  والد صاحب؟  ہاں یقیناً۔

Isn’t it a gorgeous day, Father? Yes, indeed.

یہ ایک ایسا موضوع ہے جو حال ہی میں بہت زیادہ سامنے آیا ہے،   واقعی میں۔

That’s a topic that has come to the fore very much recently – indeed.

اس نے درحقیقت اہم دستاویزات کو تالے اور چابی میں رکھا تھا۔

He did indeed keep important documents in lock and key.

ہم آپ پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے،  دراصل ہم آپ سے مزید چاہتے ہیں۔

We don’t want to overload you, indeed we want more from you.

  •  
  • 4: Indeed کو حیرت،  غصے،   اور یقین نہ آنے کی کیفیت کے اظہار کے لئیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔  یہ مثالیں دیکھیں:ـ
  •  
ہمیں تنخواہوں میں اضافہ کب ملے گا؟ واقعی کب؟

When will we get a pay rise? When indeed?

باس نے کہا کہ وہ جمعہ تک واپس نہیں آئے گا۔ کیا وہ واقعی نہیں آۓ  گا؟

The boss said he won’t come back until Friday. Won’t he, indeed?

اس بوڑھی عورت سے شادی کرنا چاہتے ہو؟   واقعی!

Want to marry that old lady? Indeed!

  •  
  • 5: indeed کو کسی clause  کے آخر میں کسی  چیز  پر زور دینے یا کسی خاص لفظ پر زیادہ زور دینے کے لئیے  استعمال کیا جاتا ہے۔  یہ مثالیں دیکھیں:ـ
  •  
یقیناً یہ مواقع کم ہی ہوتے ہیں۔

Of course, these occasions are rare indeed.

کھانا واقعی بہت لذیذ تھا۔

The food was very delicious indeed.

واقعی بہت سردی ہے۔

It is very cold indeed.

واقعی انجن بہت زیادہ آواز دینے  لگا۔

The engine began to sound very loud indeed.

وہ واقعی ایک حقیقی لڑنے والا ہے۔

He is a true fighter indeed.

  •  
  • 6: indeed کو کسی سوال پر   زور دینے کے لئیےدہرانے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے،  خاص طور پر جب آپ کو جواب معلوم نہ ہو۔  یہ مثالیں دیکھیں:ـ
  •  
آپ نے پیسے کہاں کھوئے ہیں؟  واقعی کہاں؟

Where have you lost the money? Where, indeed?

آپ کو اس کے بارے میں کب معلوم ہوا؟  واقعی کب؟

When did you know about it? When, indeed?

آپ اپنی ذمہ داریوں کو کیسے ادا کریں گے؟  کیسے،  واقعی؟

How will you pay back your liabilities? How, indeed?

Indeed کے اردو معنی اور استعمال جانیں

Synonyms of indeed

یقیناً

certainly

یقیناً

surely

واقعی

really

حقیقی طور پر

truly

بلا شبہ

undoubtedly

بالکل صحیح

all right

قطعی طور پر

definitely

پوری طرح، قطعی،  سراسر

absolutely

واضح طور پر

clearly

بغیر سوال کے

without question

بغیر شک و شبہ کے

doubtlessly

Indeed کے اردو معنی اور استعمال جانیں

اِس ورڈ کی درست pronunciation   یعنی تلفظ سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

Indeed meaning in Urdu

دیگر اہم انگلش الفاظ کے اردو  معنی اور جملوں میں استعمال ہماری videos  اس پلے لسٹ میں دیکھیں:ـ

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے